صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -124واں دن
مجموعی طور پراب تک تقریباً 18.7 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےتقریباً 70لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے آج11.4لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
19 MAY 2021 10:20PM by PIB Delhi
آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر18,69,89,265 لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے5,27,067مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام 36 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد70,12,752ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
1,686
|
2
|
آندھراپردیش
|
4,605
|
3
|
اروناچل پردیش
|
11,841
|
4
|
آسام
|
3,33,848
|
5
|
بہار
|
8,92,798
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
7,295
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
1,028
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
7,530
|
9
|
دمن و دیو
|
7,217
|
10
|
دہلی
|
8,20,015
|
11
|
گوا
|
19,537
|
12
|
گجرات
|
5,13,695
|
13
|
ہریانہ
|
5,83,988
|
14
|
ہماچل پردیش
|
19,694
|
15
|
جموں و کشمیر
|
32,320
|
16
|
جھارکھنڈ
|
2,29,131
|
17
|
کرناٹک
|
1,29,980
|
18
|
کیرالہ
|
7,401
|
19
|
لداخ
|
2,009
|
20
|
لکشدیپ
|
0
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
3,29,106
|
22
|
مہاراشٹر
|
6,65,925
|
23
|
منی پور
|
6,068
|
24
|
میگھالیہ
|
13,761
|
25
|
میزورم
|
6,139
|
26
|
ناگالینڈ
|
7,367
|
27
|
اڈیشہ
|
2,14,164
|
28
|
پڈوچیری
|
4
|
29
|
پنجاب
|
8,704
|
30
|
راجستھان
|
10,59,158
|
31
|
سکم
|
2,570
|
32
|
تمل ناڈو
|
41,319
|
33
|
تلنگانہ
|
500
|
34
|
تری پورہ
|
34,156
|
35
|
اترپردیش
|
7,47,080
|
36
|
اتراکھنڈ
|
1,75,452
|
37
|
مغربی بنگال
|
75,661
|
میزان
|
70,12,752
|
مجموعی طور پر ملک بھر میں18,69,89,265افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں96,85,597حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,67,071ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,46,34,130صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،82,56,235ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے70,12,752 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے5,83,40,325افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے94,34,731 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,49,33,136مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے1,80,25,288مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
96,85,597
|
دوسری خوراک
|
66,67,071
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
1,46,34,130
|
دوسری خوراک
|
82,56,235
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ
|
پہلی خوراک
|
70,12,752
|
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,83,40,325
|
دوسری خوراک
|
94,34,731
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,49,33,136
|
دوسری خوراک
|
1,80,25,288
|
میزان
|
18,69,89,265
|
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 124ویں دن (19مئی 2021) مجموعی طور پر11,45,569افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق9,91,831مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,53,738 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ19 مئی2021(124واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
11,340
|
دوسری خوراک
|
7,723
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
60,385
|
دوسری خوراک
|
19,261
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ
|
پہلی خوراک
|
5,27,067
|
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
2,81,967
|
دوسری خوراک
|
81,634
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1,11,072
|
دوسری خوراک
|
45,120
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
9,91,831
|
دوسری خوراک
|
1,53,738
|
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (19.05.2021)
U NO:4647
(Release ID: 1720144)
|