صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -116واں دن


ہندوستان میں  ٹیکہ لگوانے والے فراد کی مجموعی  تعداد 17.51 کروڑ سے متجاوز

آج 8 بجے رات تک18 تا 44 سال کی عمر کے4.7لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج  تقریباً 23.8لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 MAY 2021 10:17PM by PIB Delhi

موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق آج رات 8 بجے تک  ملک بھر میں  مجموعی طور پر17,51,71,482 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے4,74,629مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایااس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک  ملک بھر کی  30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد30,39,287ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,099

2

آندھرا پردیش

812

3

آسام

1,22,152

4

بہار

2,38,759

5

چنڈی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

دہلی

4,20,823

8

گوا

1,344

9

گجرات

3,55,863

10

ہریانہ

3,29,624

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

29,659

13

جھارکھنڈ

94

14

کرناٹک

47,227

15

کیرالہ

586

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

48,985

18

مہاراشٹر

5,95,248

19

میگھالیہ

4

20

ناگالینڈ

4

21

اڈیشہ

68,962

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

4,835

24

راجستھان

4,90,726

25

تمل ناڈو

19,797

26

تلنگانہ

500

27

تری پورہ

2

28

اترپردیش

2,17,285

29

اتراکھنڈ

34,157

30

مغربی بنگال

9,611

میزان

30,39,287

مجموعی طور پر ملک بھر میں17,51,71,482مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,81,872حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور65,38,656ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,41,45,083صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 79,50,430ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے30,39,287 افراد پہلی خوراک  حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,58,70,091افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے78,17,926 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,39,54,858مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,62,73,279مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

95,81,872

دوسری خوراک

65,38,656

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,41,45,083

دوسری خوراک

79,50,430

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

30,39,287

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,58,70,091

دوسری خوراک

78,17,926

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,39,54,858

دوسری خوراک

1,62,73,279

میزان

17,51,71,482

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 116ویں دن (11مئی 2021) مجموعی طور پر23,85,092افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق10,65,634مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور13,19,458 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ11 مئی2021(116واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

16,626

دوسری خوراک

32,019

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

86,258

دوسری خوراک

94,415

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

4,74,629

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,45,215

دوسری خوراک

6,01,356

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,42,906

دوسری خوراک

5,91,668

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

10,65,634

دوسری خوراک

13,19,458

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (11.05.2021)

U NO: 4405

 


(Release ID: 1717839) Visitor Counter : 225


Read this release in: English , Hindi