وزارت سیاحت
ماؤنٹینس ٹو مینگروز: ایک ہزار کلو میٹر کا سفر پر سیاحت کی وزارت کا دیکھو اپنا دیش ویبینار
Posted On:
03 MAY 2021 5:31PM by PIB Delhi
دنیا کے سب سے بڑے ڈیلٹا کے ساحلی خطے کے جنوب میں گنگوتری میدانی علاقے کے لئے پہاڑی دارجلنگ کی کوئن کے راستے سکم سے پہاڑوں کے ہمالیائی سلسلے سے شاندار سفر شروع ہوا۔ جو سندر بان کے شاہی بنگال شہروں کی قدرتی آماجگاہ کے لئے جانا جاتا ہے۔
ریاست سکم اور مغربی بنگال سفر کی فہرست میں سب سے ترجیحی ریاستوں میں سے ایک ہیں، کیونکہ دونوں ریاستیں سیاحت کے وسیع تر مقامات کی پیشکش کرتی ہیں، چاہے یہ ایڈوینچر ہو، روحانی، وراثتی، جنگلی جانوروں کی آماجگاہ ہو۔ شاندار ماؤنٹین یعنی پہاڑ کھانگ چھینڈ زونگا کےساتھ سکم کی ریاست کو قدرتی فراوانی کا آشیرواد حاصل ہے۔ کھانگ چھینڈ زونگا دنیا کا تیسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے، جہاں مختلف پھول، پہاڑوں پر بہتی جھیلیں ہیں۔ سکم کی راجدھانی گینگ ٹوک، پیلنگ، لاچھین سیاحت کی وزارت کے دیکھو اپنا دیش ویبینار سیریز نے 24 اپریل 2021 کو ماؤنٹین ٹو مینگروز- اے جرنی آف 1000 کلو میٹرس کے عنوان سے اپنا 86 واں ویبینار منعقد کیا۔ ہندوستان جو ایشیا کے باقی حصے سے الگ کھڑا ہے۔ پہاڑوں اور سمندر سے گھرا ہوا یہ جنوب کی طرف جاتا ہے۔ مشرق میں خلیج بنگال اور مغرب میں بحر وعرب کے درمیان بحر ہند سے اس کی سمندری حدود لیتی ہے۔ ہندوستان میں ہر ریاست اپنی لینڈ اسکیپ، وراثت، آرٹس اور دستکاری اور کھانے پینے کے اعتبار سے ایک دوسرے سے بالکل الگ ہے اور سفر کرنے والے شوقین کو سیاحت کے مختلف متبادل کی پیشکش کرتا ہے۔ اس ویبینار میں پہاڑوں سے دریا کے کنارے درخت (مینگروز) تک 1000 کلو میٹر کے سفر میں دو سب سے خوبصورت تصویر والی ریاستوں پر توجہ مرکوز کی گئی، جن میں ایک مغربی بنگال اور دوسری ریاست سکم ہے۔
یم تھانگ، ناتھو لا پاس، گورو ڈونگ مارجھیل سکم میں مشہور سیاحتی مقامات ہیں۔ سکم کا دورہ کرنے کے لئے غیر ملکی شہریوں کو محدود ایریا پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہے۔ سکم کے بارے میں مزید معلومات اور اجازت سکم سیاحت کی وزارت کی سرکاری ویب سائٹhttps://www.sikkimtourism.gov.in/. پر حاصل کی جاسکتی ہے۔
ریاست مغربی بنگال کی بھی مالا مال تاریخ، سانس لینے والے یعنی پرسکون مقامات، وراثتی آرکیٹیکچر بہترین فنون لطیفہ یعنی آرٹس اور دستکاری درخشاں فوک فیسٹول، میوزک تھیٹر، ڈرامہ، روایت تقریبات، لذیذ کھانے پینے اور بہت کچھ ہے۔
ریاست میں کچھ مقامات اپنی انفرادی حیثیت رکھتے ہیں جن میں دارجلنگ ہمالیائی ریلوے (یونیسکو ورلڈ وراثتی مقام) کیلم پونگ، دوارس جلپاڑا، مالدہ، بشنوپور، سانتی نیکیتن، کولکاتا یعنی خوشی کا شہر سندریان (یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج مقام) دیگا بیچ ہینڈ شامل ہیں۔
دیکھو اپنا دیش ویبینار سیریز الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکناوجی کی وزارت کے نیشنل ای گورننس ڈپارٹمنٹ کے تکنیکی اشتراک سے پیش کی گئی۔ ویبینار کے اجلاس اب https://www.youtube.com/channel/UCbzIbBmMvtvH7d6Zo_ZEHDA/featured پر دستیاب ہیں اور یہ بھارت سرکارکی سیاحت کی وزارت کے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز پر بھی دستیاب ہے۔
8 مئی کو صبح 11 بجے ویبینار وائلڈ انڈیا: ایکسپو لرننگ انڈیاز وائلد لائف اور قدرتی وراثت پر ہے۔
...............................................................
ش ح،ح ا، ع ر
U-4161
(Release ID: 1715814)
Visitor Counter : 236