صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -104واں دن


آج رات 8 بجے تک 20لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے، اس طرح مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تعداد 15.21 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے کے لئے کو-ون پورٹل پر اندراج کرانے والوں کی کل تعداد آج رات 9.30 بجے تک 2.28 کروڑ سے تجاوز کر گئی

Posted On: 29 APR 2021 9:53PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،29 اپریل، 2021 /

ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی تعداد 15.21 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔  آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ اسی دوران ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے کے لئے  کو-ون پورٹل پرصرف دو دنوں میں اندراج کرانے والے افرد کی کل تعداد آج رات 9.30 بجے تک  کےاعدادو شمار کے مطابق 2.28 کروڑ (2,28,99,157) سے  تجاوز کرگئی۔

موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 15,21,05,563لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں93,85,676 حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 61,89,635 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 وہیں 1,24,12,904 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 67,04,193 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔

 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے  5,17,23,607 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 34,02,049 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔

60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,18,72,503مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے  1,04,14,996مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 

93,85,676

 

 

61,89,635

 

1,24,12,904

 

67,04,193

 

5,17,23,607

 

34,02,049

 

5,18,72,503

 

1,04,14,996

 

12,53,94,690

 

2,67,10,873

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 104ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 20,84,931  ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں11,82,563 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور9,02,368 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ29اپریل  2021(104واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

18,169

41,717

93,004

91,404

6,98,721

2,46,631

3,72,669

5,22,616

11,82,563

9,02,368

 

*****

ش ح۔ ن ر (29.04.2021)

U NO:



(Release ID: 1714961) Visitor Counter : 159


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Telugu