وزارت دفاع
زمینی جنگی ساز و سامان کے مطالعات کے مرکز نے نیشنل لیول فیلڈ مارشل مانک شو مضمون نگاری مقابلے 21-2020 کے فاتحین کا اعلان کیا
Posted On:
26 APR 2021 12:49PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 26 اپریل ، 2021 / فیلڈ مارشل مانک شو مضمون نگاری مقابلہ (ایف ایم ایم ای سی) جو بھارتی فوج کی سرپرستی میں زمینی جنگی ساز و سامان کے مطالعات کے مرکز نے 19-2018 میں شروع کیا تھا اپنی لگاتار تیسری 21-2020 تقریبات منا رہا ہے، جس کا مقصد نوجوان ذہنوں کو سب سے زیادہ پریشانی والے ان اوقات میں مصروف رکھنا ہے۔ جس سے عالمی وبا کووڈ – 19 سے دنیا گزر رہی ہے۔
مانک شو پیپر زمرے میں فاتحین
|
نمبر شمار
|
موضوع
|
انعام یافتہ کا نام
|
کالج اور یونیورسٹی کا نام
|
درجہ
|
1-
|
انسٹی ٹیشنلائزیشن اوپن سورس انٹلیجینٹ (او ایس آئی این ٹی) ین انڈیا : ایک تجزیہ
|
امیہ کرشنا
|
ہماچل پردیش نیشنل
|
فرسٹ
|
2-
|
بھارت میں بائیں بازو کی انتہا پسندی : حکمرانی کا ایک تناظر
|
نیاکارا ویریشا
|
یونیورسٹی لاء کالج، بنگلور یونیورسٹی
|
سیکنڈ
|
3-
|
جزیرا کی خطوں کے ذریعے قومی سلامتی کی یقین دہانی : جزیرے ، نہ ڈوبنے والے طیاروں کو لے جانے والے کے طور پر
|
ڈی ایس مُرگن یادو
|
گرو نانک کالج (خود مختار)،
ایفیلیئیٹڈ ٹو مدراس یونیورسٹی
|
تھرڈ
|
مختصر زمرے میں فاتحین
|
نمبر شمار
|
موضوع
|
انعام یافتہ کا نام
|
کالج اور یونیورسٹی کا نام
|
درجہ
|
1-
|
بھارت میں سول – فوج تعلقات : قومی سلامتی سے متعلق فیصلہ سازی میں فوج کا رول
|
پرشورام ساہو
|
سینٹرل یونیورسٹی آف گجرات
|
فرسٹ
|
2-
|
پانی کی حفاظت :قومی سکیورٹی کے لیے ضروری
|
سوملتھا کے سی
|
او پی جندل گلوبل یونیورسٹی، سونی پت
|
سیکنڈ
|
3-
|
بھارت کی دانشورانہ املاک پر ابھرتا ہوا سائبر حملہ : قومی سلامتی کو لاحق خطرہ
|
عائشہ فروز
|
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
|
تھرڈ
|
۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
26.04.2021
U –3978
(Release ID: 1714251)
Visitor Counter : 190