صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -99واں دن


ہندوستان نے کووڈ -19سے بچاؤ کیلئے14 کروڑ ٹیکے لگانے کا کارنامہ انجام دیا

ہندوستان 14 کروڑکووڈ -19 ویکسین دینے والا سب  سے تیز ترین ملک بنا

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 APR 2021 9:10PM by PIB Delhi

ہندوستان  99 دنوں میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے 14 کروڑ ٹیکے لگانے والا سب سے تیز ترین ملک بن گیا ہے۔اس کے علاوہ  آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں 24 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 14,08,02,794لوگوں کوویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں 92,89,621صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 59,94,401 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 1,19,42,233 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 62,77,797ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی عمر کے 4,76,41,992 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی عمر کے 23,22,480 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 4,96,32,245مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 77,02,025مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

92,89,621

59,94,401

1,19,42,233

62,77,797

4,76,41,992

23,22,480

4,96,32,245

77,02,025

11,85,06,091

2,22,96,703

 

 ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کارہ مہم کے 99ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 24,22,989 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں15,69,631 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور8,53,358 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

مورخہ24اپریل  2021(99واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

21,611

43,325

90,588

82,946

9,70,452

1,90,400

4,86,980

5,36,687

15,69,631

8,53,358

*****

ش ح۔ ن ر (24.04.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1713879) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi