صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -96واں دن


آج رات 8 بجے تک 21.21کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی گئی، اس طرح اب تک 13.22 کروڑ افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے

مرکز نے مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ہریانہ، اتر پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ اور دہلی کے لئے آکسیجن کے کوٹے میں اضافہ کیا

Posted On: 21 APR 2021 8:48PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،21 اپریل، 2021/

آج رات 8 بجے تک 21.21 لاکھ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 13.22کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر13,22,40,352لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں92,19,080 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور58,51,361ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں1,16,28,882صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،59,32,541ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے59 سال کی عمر کے4,43,89,584افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 59 سال کی عمر کے 16,28,837 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔60 سال سے زیادہ کی عمر کے4,78,44,204 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 57,45,863 مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

92,19,080

58,51,361

1,16,28,882

59,32,541

4,43,89,584

16,28,837

4,78,44,204

57,45,863

11,30,81,750

1,91,58,602

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 96ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر21,21,042 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں14,35,858 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور6,85,184مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ21اپریل  2021(96واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

17,352

34,099

66,347

76,720

8,63,897

1,33,181

4,88,262

4,41,184

14,35,858

6,85,184

اسپتال میں داخل ہونے والے کووڈ کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے کچھ ریاستوں میں آکسیجن مانگ میں اچانک اضافے کے پیش نظر، مرکزی سرکار نے درج ذ یل ریاستوں کے کے لئے آکسیجن (میٹرک ٹن میں) کے کوٹہ میں ا ضافہ کیا ہے۔

ریاست

پرانا کوٹہ

نیا کوٹہ

مہاراشٹر

1646

1661

مدھیہ پردیش

445

543

ہریانہ

156

162

اترپردیش

751

753

پنجاب

126

136

آندھرا پردیش

360

440

اتراکھنڈ

83

103

دہلی

378

480

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (21.04.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1713334) Visitor Counter : 155


Read this release in: English , Hindi , Telugu