سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

سورن جینتی فیلو نیوٹرینو تجربات میں نئے فزکس کی علامات کاپتہ لگائیں گے

Posted On: 09 APR 2021 4:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی 9 اپریل 2021: بھونیشور میں واقع انسٹی ٹیوٹ اآف فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور بھارت سرکار کے سائنس و ٹکنالوجی کےمحکمہ کے  سورن جینتی فیلو  سنجیو کمار اگروال بڑےپیمانے پر  نیوٹریونس کی بنیادی خصوصیات  کوواضح کریں گے اور  آئندہ بالکل صحیح نیوٹرینو ارتاش کے تجربات میں نئے فزکس کی دلچسپ علامات کے امکانات کا پتہ لگائیں گے۔

گزشتہ دودہائیوں میں بہت سے عالمی تجربات نے نیوٹرینو فلیور ارتاش کے  کرشمے کو مضبوطی سے ثابت کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ  نیوٹرینو میں مادے کی بہت بڑی مقدار ہوتی ہے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ گھل مل جاتے ہیں۔ چونکہ نئے ذراتی فزکس میں بڑی مقدار نہیں ہوتی ہے اسے پارٹیکل فزکس کے بنیادی معیاری ماڈل بھی کہا جاتا ہے۔ لہذا غیر زیرونیوٹرینو ماس اور ملےجلے نیوٹرون کو ایکوموڈیٹ کرنے کے لئے وی ایس ایم فزکس کو طلب کرنے کی ضرورت ہے۔ اسٹرائل نیوٹرون، غیرمعیاری نیوٹرینو، انٹرایکشن، نیوٹرینو ڈیکیز ، ڈارک میٹر، نیوٹرینو سکریٹ انٹرایکشن جیسے دلچسپ بی ایس ایم بہت سے مناظرنیوٹریونس کے  پروڈکشن، تشہیر، اور پہچان کو متاثر کرسکتے ہیں۔

سنجیو نیوٹرینوفزکس میں بین الاقوامی سطح پر ایک ممتاز اور تسلیم شدہ ماہر ہیں وہ آئی سی ٹی پی کے ایس آئی ایم او این ایس( سیمونس)  ایسوسی ایٹ ہیں اور وہ ایسے واحد شخص ہیں جنہوں نے 2018 میں فزکس میں پروقار بی ایم برلاسائنس پرائز حاصل کیا تھا۔  جناب سنجیو نے  بین الاقوامی جریدوں میں 50 سے زیادہ انتہائی  اعلیٰ معیار کے تحقیقی  آرٹیکل شائع کرکے نیوٹرینو فزکس میں بہت سی غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں۔

ان کی نیوٹرینو فزکس میں تحقیق بین  الاقوامی  نوعیت کی ہے  اور بین الاقوامی تحقیقی پروگرام کے مطابق ہے۔

 

 

******

ش  ح ۔ح ا۔ رض

U-NO.3820

 



(Release ID: 1712619) Visitor Counter : 190


Read this release in: English , Hindi , Punjabi