صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 92واں دن


رات 8 بجے تک25.65لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراک دی گئی اس طرح اب تک دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد 12.25کروڑ  سے زیادہ ہوگئی

Posted On: 17 APR 2021 10:27PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،17 اپریل، 2021 /

آج رات آٹھ بجے تک25.65لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی  ملک بھر میں اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 12.25 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔آج 60057 کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز  (سی وی سیز)   میں ٹیکے لگائے گئے (کسی ایک دن  میں کام کررہے سی وی سیز کا اوسط 45000 ہے)،  یعنی فعال ٹیکہ کاری کے مراکز میں اوسط سے 15000 سے زیادہ کا اضافہ  ہوا۔ کام کے مقامات پر  جاری ٹیکہ کاری  کے دوران مستفدین کی تعداد میں اضافہ  درج ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک  موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے  ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد  122502790 ہوگئی۔

 ان میں سے9127451  حفظان صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 5707322 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں11229062 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،5508179 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔40416170 افراد  جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے ، نے (پہلی خوراک)، 1076752 افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے، نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے،60 سال کی عمر سے زیادہ کے45560187 افراد  (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 3877667 افراد  (دوسری خوراک)حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

91,27,451

57,07,322

1,12,29,062

55,08,179

4,04,16,170

10,76,752

4,55,60,187

38,77,667

10,63,32,870

1,61,69,920

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے92ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 25,65,179 ٹیکےلگائے گئے۔ ان میں19,24,416مستفدین کو پہلا ٹیکہ اور 6,40,763 مستفدین کودوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ17اپریل 2021 (92واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

22,023

36,504

85,022

99,607

11,92,195

1,15,242

6,25,176

3,89,410

19,24,416

6,40,763

 

*****

ش ح۔ ن ر (18.04.2021)

U NO: 3799



(Release ID: 1712529) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Telugu