یو پی ایس سی

مشترکہ سیکشن آفیسرز/ اسٹینوگرافرز امتحان- 2015 کے نتائج کا اعلان

Posted On: 15 APR 2021 4:50PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:15 اپریل ، 2021: اکتوبر 2015 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مشترکہ سیکشن آفیسرز/اسٹینوگرافرز (گریڈ-'بی' / گریڈ-I) کے محدود محکمہ جاتی مقابلہ جاتی امتحان، 2015 کے تحریری حصے کے نتائج اور مارچ 2021 میں منعقدہ سروس ریکارڈوں کی جانچ کی بنیاد پر اہلیت کے لحاظ سے امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں درج ذیل ہیں، ان امیدواروں کو ذیل کے نو زمروں میں سے ہر ایک کے سلسلے میں سال 2015 کی سلیکٹ لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

زمرہ

سروس

I

سینٹرل سکریٹریٹ سروس کا سیکشن آفیسرس کاگریڈ

II

انڈین فارن سروس، برانچ ‘بی’ کے جنرل کیڈر کے سیکشن آفیسرس کا گریڈ (مربوط گریڈ II اور III)

III

ریلوے بورڈ سکریٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرس کا گریڈ

IV

سینٹرل سکریٹریٹ اسٹونوگرافرس کی سروس کا پرائیویٹ سکریٹری گریڈ

V

انڈین فارن سروس ، برانچ ‘بی’ کے اسٹینوگرافرس کیڈر کا گریڈ ‘I

VI

مسلح افواج ہیڈ کوارٹرس اسٹینوگرافرس سروس کا انضمام شدہ گریڈ ‘A’ اور ‘B’

VII

ریلوے بورڈ سکریٹریٹ اسٹینوگرافرس سروس کا گریڈ ‘B’

VIII

انٹلی جنس بیورو کے سیکشن آفیسرس کا گریڈ

IX

امپلائی اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن میں پرائیویٹ سکریٹری کا گریڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

2۔ سال 2015 کی منتخب فہرست  کیلئے 9 زمروں میں سے ہر ایک میں سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:

زمرہ

امیدواروں کی تعداد

I

470

II

16

III

07

IV

73

V

04

VI

17

VII

04

VIII

14

IX

صفر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3۔       زمرہ I کے تحت 17 امیدواروں کے نتائج روک کر رکھے گئے ہیں۔

3۔       زمرہ Iکے نتائج عارضی ہیں اور سینٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹرائبونل، پرنسپل بنچ، نئی دہلی میں زیرالتوا  او اے کے نتائج پر مبنی نظرثانی سے منسلک ہیں۔

4۔       یونین پبلک سروس کمیشن کے احاطے میں ایگزامنیشن ہال کی عمارت کے نزدیک ایک سہولتی کاؤنٹر ہے۔ امیدوار کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے لیکر شام 05:00 بجے تک ذاتی طور پر آکر یا ٹیلی فون نمبر 23385271011- اور 011-23381125 پرفون کے اپنے نتائج کے سلسلے میں کوئی بھی معلومات / وضاحت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوں گے۔ نمبرات نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کریں:

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 3741



(Release ID: 1712163) Visitor Counter : 167