ارضیاتی سائنس کی وزارت

15 اپریل کو ملک میں گرم لہر کا کوئی امکان نہیں ہے


سوراشٹر کچھ اور ہریانہ کے اکّا دکّا علاقوں میں 14 اپریل کو گرم لہر جیسی صورتحال دیکھنے کو ملی

14 اپریل کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 42.8 سیلسیس نوگاؤں (مشرقی اترپردیش) میں تھا

Posted On: 15 APR 2021 11:14AM by PIB Delhi

نئی دہلی 15 اپریل 2021: ہندوستان محکمہ موسمیات(IMD) کے موسم ک پیش گوئی کے قومی مرکز کے مطابق ’’صبح کا گرم لہر بلٹین مورخہ 15.4.2021 درج ذیل خصوصیات پر مبنی:۔

درجہ حرارت کی موجودہ صورتحال اور اگلے 24 گھنٹے کے لئے وارننگ

گرم لہر دیکھی گئی:

  • گرم لہر سوراشٹر کچھ اورہریانہ کے اکّادّکا علاقوں میں دیکھی گئی۔

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

  • زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.0 سیلسیس سے زیادہ مشرقی اترپردیش کے علاقوں میں زیادہ تر دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی ، گنگائی مغربی بنگال اور مغربی راجستھان کے بہت سے مقامات پر ۔ مدھیہ پردیش ، بہار، گجرات اور مغربی اترپردیش کے بعض علاقوں میں اور چنڈھی گڑھ، ودربھ، اڑیشہ، جھارکھنڈ اور مراٹھواڑہ کے اکّا دکّا علاقوں میں گرم لہر دیکھنے کو ملی۔
  • زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ڈپارچرز 14.04.2021:زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اتراکھنڈ کے چند مقامات پر نمایاں طور سے معمول سے زیادہ تھا۔پنجاب ،ہماچل پردیش ، ہریانہ ، چنڈی گڑھ اور دہلی ، گنگائی مغربی بنگال کے زیادہ تر حصوں میں معمول سے اوپر تھا(3.1 سیلسیس سے 5.0 سیلسیس) اس کے علاوہ مشرقی اترپردیش کے چند مقامات پر ، مغربی راجستھان ، سوراشٹر اور کچھ ، کوکن اور گوا ، آسام اور میگھالیہ کے اکّادکّا مقامات پر معمول سے زیادہ (1.6C سے 3.0C)مغربی اترپردیش اور جھارکھنڈ کے زیادہ تر حصوں میں ، بہار ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، مشرقی مدھیہ پردیش کے بہت سے مقامات پر ، اور ساحلی کرناٹک، جموں وکشمیر ، لداخ ،گلگت،بلتستان اور مظفرآباد، ذیلی ہمالیائی ، مغربی بنگال، سکم ، مشرقی راجستھان، گجرات اور ساحلی آندھراپردیش اور یانم۔ نمایاں طورسے معمول سے نیچے(5.0Cیا اس سے کم) ۔ تلنگانہ کے اکادکا علاقوں میں، معمول سے کافی نیچے(3.1C سے 5.0C) مدھیہ پردیش کے زیادہ تر حصوں ، شمالی اندرونی کرناٹک اور چھتیس گڑھ، انڈومان ونکوبار کے چند مقامات پر، مغربی مدھیہ پردیش کے چند مقامات پر، معمول سے نیچے 1.6Cسے3.0C) مراٹھواڑہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، اور تملانڈو، پڈوچیری اور کرائیکل ، اڑیشہ کے چند مقامات پر، ودربھ کیرلا اور رائل سیما اور لکشدیپ کے بعض مقامات پر اور ملک کے باقی حصوں میں معمول کے قریب درجہ حرارت تھا۔
  • کل سب سے زیادہ درجہ حرارت 42.8C نوگاؤں (مشرقی اترپردیش) میں تھا۔

تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں۔

(Please CLICK HERE for details in graphics)

****

 
U.No. 3738

م ن۔ ر ف ۔س ا

 



(Release ID: 1712121) Visitor Counter : 136


Read this release in: Hindi , Punjabi , English , Bengali