صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 84واں دن


9.78کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 8 بجے تک32.16لاکھ ویکسین  کی خوراک دی گئی

Posted On: 09 APR 2021 9:11PM by PIB Delhi

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج9.78کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر97871045 لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8987818 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 5478562 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 9865504 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 4656236 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے59 سال کی عمر کے 28130126 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 59 سال کی عمر کے 579276 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ 60 سال سے زیادہ کی عمر کے38592532 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1580991 مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

89,87,818

54,78,562

98,65,504

46,56,236

2,81,30,126

5,79,276

3,85,92,532

15,80,991

8,55,75,980

1,22,95,065

 

 

 

 

 

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 84ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 3216946  ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں2824066مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 392883 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ09اپریل 2021 (84واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

11,572

27,795

51,427

1,08,905

18,56,773

51,732

9,04,294

2,04,451

28,24,066

3,92,883

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

ش ح۔ ن ر (10.04.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1710961) Visitor Counter : 150