خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی بی بی پی) اسکیم  کا جائزہ

Posted On: 04 FEB 2021 6:08PM by PIB Delhi

نیتی آیوگ کی جائزاتی رپورٹ کے مطابق ، بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی بی بی پی) اسکیم صنفی امتیازات کو ختم کرنے اور بچیوں کو اہمیت دینے کے لیے عوامی بیداری پیدا کرنے میں کامیاب ہوئی ہے اور یہ اسکیم بہت سی اچھی روایتوں اور کمیونٹی کی سطح پر پہل کو فروغ دینے میں بھی کامیاب ہوئی ہے۔ اسکیم کے بارے میں بیداری بھی بہت زیادہ ہے۔

بی بی بی پی کے تحت ہر سطح پر مستقل کوششیں کی گئی ہیں، تاکہ کمیونٹی کوشامل کرکے بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے،  پیدائش کے وقت صنفی انتخاب کو روکنا اور ان کی تعلیمی نشوونما اور ترقی کی حمایت کے لیے مثبت کارروائی کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ دیگر وزارتوں اور فریقوں کے ساتھ اشتراک سے مجموعی کوششیں کی گئی ہیں۔ اسکیم کے نفاذ کی نگرانی  بی بی بی پی کے تحت ضلعی، ریاستی اور قومی سطح پر ٹاسک فورس کے ذریعے کی جاتی ہے۔

بی بی بی پی اسکیم کا مجموعی  مقصد  بچوں کے صنفی تناسب میں کمی کے مسئلے کو حل کرنا اور بچیوں کی تعلیم کے لیے مناسب ماحول پیدا کرنا ہے۔ بچوں کا صنفی تناسب (رجسٹرار جنرل آف انڈیاکی مردم شماری) ایک دہائی پر مبنی عمل ہے۔ اس لیے ایک درمیانی نشانہ یعنی پیدائش کے وقت صنفی تناسب اسکیم  میں ہونے والی پیش رفت کے لیے نگرانی کا ایک پیمانہ بنایا گیا ہے۔  ایس آر بی (صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم(ایچ ایم آئی ایس) کے مطابق ) میں قومی سطح پر 918 (2014-15) سے 934  (2019-20) میں بہتری کا رجحان ظاہر کیا گیا ہے۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر مبنی(2014-15) اور(2019-20) ایس آر بی ضمیمہ نمبر I- میں پیش کیا گیا ہے۔

اسکیم کے تحت مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص کی گئی مجموعی رقم اور ابھی تک اس کے استعمال کی تفصیل ضمیمہ نمبرII- میں پیش کی گئی ہے۔

یہ معلومات خواتین اور اطفال کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں پیش کی۔


ضمیمہ-  I

اپریل۔ مارچ 2014-15 اور 2019-20 کی مدت کے لیے ریاست/ یو ٹی وار پیدائش کے وقت صنفی تناسب

اپریل۔ مارچ 2014-15 اور 2019-20 کی مدت کے لیے ریاست/ یو ٹی وار پیدائش کے وقت صنفی تناسب

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2014-15

2019-20

 

کل ہند

918

934

1

انڈومان اور نیکوبار جزائر

967

985

2

آندھراپردیش

921

945

3

اروناچل پردیش

916

931

4

آسام

920

942

5

بہار

936

917

6

چنڈی گڑھ

874

935

7

چھتیس گڑھ

930

965

8

دادر اینڈ ناگر حویلی

939

921

9

دمن اینڈ دیو

894

902

10

دہلی

901

915

11

گوا

939

971

12

گجرات

901

914

13

ہریانہ

876

924

14

ہماچل پردیش

897

933

15

جموں وکشمیر

936

942

16

جھارکھنڈ

920

920

17

کرناٹک

945

937

18

کیرالہ

959

958

19

لکشدیپ

1000

952

20

مدھیہ پردیش

926

935

21

مہاراشٹر

920

941

22

منی پور

933

924

23

میگھالیہ

938

946

24

میزورم

971

971

25

ناگالینڈ

948

913

26

اوڈیشہ

948

938

27

پڈوچیری

916

938

28

پنجاب

892

920

29

راجستھان

929

948

30

سکم

957

962

31

تمل ناڈو

917

943

32

تلنگانہ

925

950

33

تری پورہ

958

944

34

اتراکھنڈ

885

928

35

اترپردیش

903

949

36

مغربی بنگال

942

951

نوٹ:صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت سے حاصل شدہ ایچ ایم آئی ایس ڈاٹا کے مطابق اعدادوشمار کے اعتبار سے خاکوں کو ترتیب دیا گیا ہے۔

 

گزشتہ پانچ سال  اور موجودہ سال کے دوران مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص کی گئی مجموعی رقم اور بی بی بی پی اسکیم  کے تحت  استعمال ہوئی رقم مندرجہ ذیل ہیں۔

ضمیمہ  II

گزشتہ پانچ سال  اور موجودہ سال کے دوران مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص کی گئی مجموعی رقم اور بی بی بی پی اسکیم  کے تحت  استعمال ہوئی رقم مندرجہ ذیل ہیں۔

 

ضلعوں میں ملٹی سیکٹورل انٹرونشن کے لیے بی بی بی پی کے تحت فنڈ کی صورت حال

 (رقم لاکھوں میں)

نمبر شمار

ریاست

مجموعی دستیاب فنڈ

2015- 16

2015-16

کے دوران استعمال

مجموعی دستیاب فنڈ

مالی سال 2016-17

2016-17

کے دوران استعمال

مجموعی دستیاب فنڈ

2017-18

2017-18

کے دوران استعمال

مجموعی دستیاب فنڈ

2018-19

2018-19

کے دوران استعمال

مجموعی دستیاب فنڈ

2019-20

2019-20

کے دوران استعمال

مجموعی دستیاب فنڈ

2020- 21

  1.  

آندھراپردیش

32.51

18.32

14.18

7.39

32.51

17.87

196.50

94.73

200.00

137.49

200.00

  1.  

اروناچل پردیش

32.51

32.51

0.00

0.00

32.51

27.05

170.87

103.34

241.65

208.85

150.00

  1.  

آسام

32.51

0.00

32.51

2.78

32.51

20.24

25.00

11.37

86.65

53.55

75.0

  1.  

بہار

32.51

2.72

29.78

17.99

32.51

10.02

418.00

15.16

425.00

18.56

406.43

  1.  

چھتیس گڑھ

32.51

22.42

10.08

0.00

47.00

34.03

49.50

14.67

69.61

67.23

26.19

  1.  

گوا

32.51

0.00

32.51

8.40

24.11

20.49

3.62

0.00

25.00

4.07

20.93

  1.  

گجرات

205.70

0.00

205.70

38.39

280.24

81.31

588.48

156.45

710.25

434.07

508.14

  1.  

ہریانہ

365.86

254.54

205.39

27.30

570.66

214.01

536.56

199.46

522.67

286.69

469.76

  1.  

ہماچل پردیش

40.30

25.61

14.69

6.89

97.52

6.13

252.59

190.64

293.48

229.85

222.40

  1.  

جموں اور کشمیر

216.15

141.10

88.00

52.29

298.62

234.43

422.90

192.67

552.67

370.44

471.48

  1.  

لیہ

0.00

0.0

0.00

0.00

0.00

0.0

25.00

20.15

45.73

37.96

16.39

  1.  

جھارکھنڈ

27.89

4.73

23.16

23.16

0.00

0.00

313.37

54.59

298.95

80.24

264.24

  1.  

کرناٹک

29.55

29.55

0.00

0.00

32.51

32.51

140.78

79.39

125.00

99.71

125.00

  1.  

کیرالہ

32.51

0.95

31.55

23.91

13.75

4.81

23.5

2.83

25

17.14

25.00

  1.  

مدھیہ پردیش

134.49

51.84

105.40

56.24

150.46

84.47

1021.93

356.85

1264.41

758.69

1067.93

  1.  

مہاراشٹر

339.73

157.00

182.73

53.66

424.46

138.71

799.74

261.71

832.06

365.14

722.70

  1.  

منی پور

15.13

0.00

15.13

15.13

44.95

44.95

269.45

241.94

398.55

367.73

350.00

  1.  

میگھالیہ

32.46

32.46

16.23

0.85

32.51

23.78

24.70

24.53

67.53

57.80

50.00

  1.  

میزورم

32.51

32.50

0.01

0.00

32.51

32.51

100.00

75.00

100.00

75.00

75.0

  1.  

ناگالینڈ

32.51

24.05

32.51

23.30

32.51

32.51

295.52

228.36

320.33

298.91

292.97

  1.  

اوڈیشہ

32.51

10.47

22.04

21.33

32.51

15.19

119.63

3.29

375.00

50.88

346.08

  1.  

پنجاب

401.95

0.00

401.95

312.37

600.61

482.39

554.71

360.55

941.94

683.75

509.4

  1.  

راجستھان

305.35

75.33

266.11

90.26

421.55

117.13

857.64

151.88

886.62

430.73

748.66

  1.  

سکم

32.51

32.51

32.51

25.84

48.76

48.76

50.00

47.50

50.00

50.00

25.00

  1.  

تمل ناڈو

32.51

32.51

0.00

0.00

30.88

13.70

446.78

306.57

324.31

302.72

274.56

  1.  

تلنگانہ

32.51

5.60

26.91

6.72

31.51

7.18

217.20

143.67

309.42

218.33

168.72

  1.  

تری پورہ

32.51

32.51

0.00

0.00

0.00

0.00

25.00

0.00

25.00

20.94

25.0

  1.  

اترپردیش

384.62

0.00

384.62

0.00

661.35

106.45

1798.05

396.29

1798.32

970.39

1381.87

  1.  

اتراکھنڈ

86.87

4.07

82.79

16.67

167.94

126.11

323.45

207.32

638.43

527.21

297.35

  1.  

انڈومان اینڈ نیکوبار

32.51

17.05

16.25

5.43

32.49

24.03

25.00

20.64

33.27

28.09

25.00

  1.  

چنڈی گڑھ

32.51

27.79

4.72

0.00

24.24

0.00

20.17

0.00

23.50

11.23

25.00

  1.  

دادر اور ناگر حویلی

32.51

0.58

31.93

15.78

32.51

16.11

16.40

0.00

25.00

0.00

25.00

  1.  

دمن اینڈ دیو

30.25

13.93

16.32

1.72

26.50

12.43

39.06

14.65

61.91

15.01

46.89

  1.  

این سی ٹی

 دہلی

147.53

0.00

147.53

23.65

221.73

78.92

261.95

115.59

218.89

35.69

217.60

  1.  

لکشدیپ

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

24.00

2.65

25.00

23.52

12.50

  1.  

پڈوچیری

12.10

0.00

12.10

10.20

30.01

30.01

25.00

25.00

25.00

22.32

12.50

 

میزان

3328.6

1082.65

2485.34

887.65

4574.44

2138.24

10482.1

4119.44

12366.2

7359.93

9680.69

*****************

 

ش ح۔ ف ا۔ ت ع

UN-3469

07.04.2021


(Release ID: 1710083) Visitor Counter : 229


Read this release in: English , Manipuri , Tamil