صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 81واں دن


8.40کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 8 بجے تک5.62لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 06 APR 2021 9:45PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،06 اپریل، 2021/

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 8.40کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر84065357لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8960966 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5377011ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں9730304صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،4268788ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے59 سال کی عمر کے20051197افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 59 سال کی عمر کے 396769 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔60 سال سے زیادہ کی عمر کے 34418802 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 861520 مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

89,60,966

53,77,011

97,30,304

42,68,788

2,00,51,197

3,96,769

3,44,18,802

8,61,520

7,31,61,269

1,09,04,088

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 81ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر562807 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 457749 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور105058مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ06اپریل 2021

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

746

4,761

11,601

64,549

2,90,369

6,264

1,55,033

29,484

4,57,749

1,05,058

*****

U NO:

 



(Release ID: 1709993) Visitor Counter : 209


Read this release in: English , Hindi , Telugu