صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ19وکیسی نیشن مہم کا 76واں دن


6.75کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19کے ٹیکے لگائے گئے

آج رات آٹھ بجے تک 17.47لاکھ لوگوں کو کووڈ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 01 APR 2021 10:33PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،01اپریل   ،  2021

ملک میں آج کووڈ 19 کی ویکسین لینے والوں کی تعداد 6.75کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق ویکسین کی کُل 67536392خوراک دی گئیں۔

ان میں ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے 8848558طبی اہلکاروں اور ٹیکے کی دوسری خوراک لینے والے 5263108طبی اہلکار شامل ہیں۔ فرنٹ لائن ورکرس  کے 9399776کارکنان کو پہلی خوراک،فرنٹ لائن کے 3918646کارکنان کو دوسری خوراک اور 45سال سے زیادہ عمر والے  40106304افراد کو پہلی خوراک دی گئی۔

 

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

45سال سے زیادہ عمر والے

مجموعی کامیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوارک

دوسری خوراک

88,48,558

52,63,108

93,99,776

39,18,646

4,01,06,304

5,83,54,638

91,81,754

ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسی نیشن مہم کے 76ویں دن آج رات آٹھ بجے تک کُل 1747094ویکسین کی خوراک دی گئی۔ عبوری رپورٹ کے مطابق ،ان میں سے 1620746مستفدین  کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 126348 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ آج کی آخری رپورٹ دیر رات تک پوری ہوجائےگی۔

 

تاریخ ایک اپریل 2021

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

45سال سے زیادہ عمر والے

مجموعی کامیابی

پہلی  خوراک

دوسری  خوراک

پہلی  خوارک

دوسری  خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوارک

26,996

15,154

65,111

1,11,194

15,28,639

16,20,746

1,26,348

 

 

 

Ministry of Health and Family Welfare

 

 

ش ح ۔ا م۔ م ف۔

U:3311


(Release ID: 1709274) Visitor Counter : 219


Read this release in: English , Hindi , Malayalam