صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 71واں دن


اب تک 5.67کروڑ سے زیادہ کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 8 بجے تک 13.83لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 27 MAR 2021 9:08PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،27 مارچ، 2021/

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج5.94کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر59492824 لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8126776 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5162679صحت کارکنان  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں8827124صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،3583060صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز) نے دوسری خوراک لی ہے۔27318810  مستفدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہےاور6474375 مستفدین کی عمر 45 سال اور اس سے زیادہ ہے جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں۔

صحت شعبے سے متعلق کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف بیماریوں سے دوچار  45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

81,26,776

51,62,679

88,27,124

35,83,060

64,74,375

2,73,18,810

 

 

 

 

 

 

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 70ویں دن شام8بجے تک مجموعی طور پر 1383051 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1320467 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور62584 صحت کارکنان اور صف اوّل کے اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ  27مارچ 2021

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 مجموعی حصول

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

30,089

18,668

74,558

43,916

3,02,343

9,13,477

13,20,467

62,584

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

ش ح۔ ن ر (28.03.2021)

U NO: 3146

 


(Release ID: 1708202) Visitor Counter : 167


Read this release in: English , Hindi , Assamese