صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ کی صحت مستحکم ہے اور وہ ایمس کے ماہرین کی نگہداشت میں ہیں

Posted On: 27 MAR 2021 6:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27مارچ 2021/صدر جمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند کو  آج (27 مارچ 2021) سہ پہر میں دہلی کے   ایمس میں  منتقل کیا گیاہے۔ معائنہ کے بعد  ڈاکٹروں نے  انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ بائی پاس سرجری کا منصوبہ بنائیں اور اس پر عمل کریں جو 30 مارچ 2021 کو  بروز منگل  صبح کی جائے گی۔  صدر جمہوریہ کی صحت   مستحکم ہے  اور   وہ  ایمس کے  ماہرین  ڈاکٹروں کی  نگہداشت میں ہیں۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-3137


(Release ID: 1708108) Visitor Counter : 267