خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

ورکنگ خواتین کے لیے ہاسٹل کی سہولت

Posted On: 25 MAR 2021 1:09PM by PIB Delhi

شہری ، نیم شہری یہاں تک کہ دیہی علاقوں اور ملک کے تمام میٹروشہروں سمیت، جہاں خواتین کے لیے نوکریوں کے مواقع دستیاب ہیں،  وزارت ریاستی حکومتوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے توسط سے ورکنگ ویمن ہاسٹل اسکیم نافذ کرکے ورکنگ خواتین کو محفوظ اور کفایتی رہائش کو فروغ دے رہی ہے۔ ضمیمہ I  میں ورکنگ ویمن ہاسٹل کی ریاست وار فہرست دی جارہی ہے۔

یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے  تحریری جواب میں خواتین  وبہبود اطفال کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی  نے دی۔

 

ضمیمہ- I

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

تعمیر شدہ ہاسٹل کی تعداد

زیر تعمیر ہاسٹل کی تعداد

ہاستل کی مجموعی تعداد

1

آندھراپردیش

40

1

41

2

اروناچل پردیش

13

1

14

3

آسام

17

0

17

4

بہار

6

0

6

5

چھتیس گڑھ

9

1

10

6

گوا

2

0

2

7

گجرات

26

1

27

8

ہریانہ

20

0

20

9

ہماچل پردیش

14

2

16

10

جموں وکشمیر

5

0

5

11

جھارکھنڈ

2

0

2

12

کرناٹک

51

11

62

13

کیرالہ

149

11

160

14

مدھیہ پردیش

60

2

62

15

مہاراشٹر

136

2

138

16

میگھالیہ

3

1

4

17

میزورم

4

1

5

18

منی پور

17

15

32

19

ناگالینڈ

21

4

25

20

اوڈیشہ

28

0

28

21

پنجاب

14

1

15

22

راجستھان

39

0

39

23

سکم

2

0

2

24

تمل ناڈو

94

02

96

25

تلنگانہ

21

6

27

26

تری پورہ

1

0

1

27

اتراکھنڈ

6

0

6

28

اترپردیش

36

2

38

29

مغربی بنگال

38

1

39

30

چنڈی گڑھ

7

0

7

31

دہلی

20

0

20

32

پڈوچیری

4

0

4

مجموعی

905

65

970

 

 

*************

ش ح۔ ج ق۔ ت ع

U No. 3044

25.03.2021


(Release ID: 1707496) Visitor Counter : 140


Read this release in: English , Bengali , Malayalam