امور داخلہ کی وزارت

دہشت گردانہ سرگرمیاں

Posted On: 23 MAR 2021 6:17PM by PIB Delhi

ملک کے اندرونی علاقوں اور جموں و کشمیر میں 2014 سے 2020 کے دوران   پیش آئے دہشت گردی کے واقعات ، دہشت گردانہ واقعات میں  شہید ہوئے  سلامتی دستوں کے عملے اور  اپنی جان گنوانے والے شہریوں کی تعداد حسب ذیل ہے:

  1. ملک کے اندرونی علاقوں میں

 

سال

دہشت گردانہ واقعات کی تعداد

شہید ہوئے سلامتی دستوں کے عملے کی تعداد

اپنی جان گنوانے والے شہریوں کی تعداد

2014

03

-

04

2015

01

04

03

2016

01

07

01

2017

-

-

-

2018

01

-

03

2019

-

-

-

2020

-

-

-

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جموں و کشمیر )2(

 

سال

دہشت گردانہ واقعات کی تعداد

شہید ہوئے سلامتی دستوں کے عملے کی تعداد

اپنی جان گنوانے والے شہریوں کی تعداد

2014

222

47

28

2015

208

39

17

2016

322

82

15

2017

342

80

40

2018

614

91

39

2019

594

80

39

2020

244

62

37

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دہشت گردی کو قطعا برداشت نہ کرنے کی اپنی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے حکومت نے  متعدد اقدامات کئے ہیں جن میں  قانونی فریم ورک کو مضبوط کرنا، انٹلی جنس میکانزم کو منظم کرنا، دہشت گردی سے متعلق معاملات  ،جانچ اور قانونی چارہ جوئی کے لئے  قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کا قیام، قومی حفاظتی دستہ (این ایس جی) کے  متعدد مراکز کا قیام،  سرحدی اور ساحلی سیکورٹی میں اضافہ،  پولیس دستے کی جدید کاری اور  ریاستی پولیس دستوں کی صلاحیت سازی، مضبوط بین الاقوامی تعاون اورافراد و اداروں وغیرہ کو  دہشت گرد قرار دینا شامل ہیں۔

یہ اطلاع امورداخلہ کے وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں  ایک سوال کےجواب کے تحریری جواب میں دی۔

******

ش  ح ۔م م۔ ف ر

U-NO.2972

 



(Release ID: 1707168) Visitor Counter : 82


Read this release in: English , Marathi , Punjabi