صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری مہم۔ 67 واں دن
بھارت نے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم میں ایک تاریخی سنگ میل قائم کیا ہے
پانچ کروڑ سے زیادہ افراد کے کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
آج شام سات بجے تک 15.80 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
23 MAR 2021 9:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 23مارچ- 2021۔
بھارت نے عالمی وبا کے خلاف اپنی لڑائی میں ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ ملک میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے آج تک پانچ کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج شام سات بجے تک موصول ہوئی عبوری رپوٹ کے مطابق کل 5,00,75,162 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ان میں حفظان صحت کے وہ 79,03,068 کارکنان (ایچ سی ڈبلیو )شامل ہیں جنہیں پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے جبکہ حفظان صحت کے 50,09,252 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ پیش پیش رہنے والے 83,33,713 صحت کارکنان (ایف ایل ڈبلیو) کے پہلا ٹیکہ جبکہ 30,60,060 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایاگیا ہے۔
60 سال سے زیادہ عمر کے 2,12,03,700 مستفیدین اور 45 سال سے زیادہ عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ 45,65,369 مستفیدین کے بھی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
حفظان صحت کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
78,30,626
|
49,30,888
|
81,72,121
|
27,93,013
|
40,72,747
|
1,94,07,739
|
کووڈ-19 سے بچاؤ کی ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 67 ویں دن آج شام سات بجے تک کل 15,80,568 افراد کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ عبوری رپورٹ کے مطابق ان میں سے 13,74,697 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ اور حفظان صحت اور پیش پیش رہنے والے 2,05,871 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
تاریخ: 23 مارچ/ 2021
|
حفظان صحت کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے کارکنان
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
کل حصولیابیاں
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
40,976
|
44,728
|
72,153
|
1,65,797
|
3,34,367
|
13,07,614
|
17,55,110
|
2,10,525
|
******
ش ح ۔ع م۔ ر ض
U-NO.2914
(Release ID: 1707160)
Visitor Counter : 152