وزارت دفاع
غیر سرکاری تنظیموں / پرائیویٹ اسکولوں / ریاستوں کے ساتھ ساجھیداری میں نئے سینک اسکول
Posted On:
22 MAR 2021 3:12PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 22 مارچ / حکومت ، غیر سرکاری تنظیموں / پرائیویٹ اسکولوں / ریاستوں وغیرہ کے ساتھ ساجھیداری میں ملک میں سینک اسکول قائم کرنے کی ایک نئی اسکیم کی تجویز رکھتی ہے ۔ اس کا مقصد سینک اسکولوں کی اخلاقیات ، اقدار کے نظام اور قومی فخر کے ساتھ خواہش مند سرکاری / پرائیویٹ اسکولوں / غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ مل کر اسکول قائم کرکے ‘‘ سی بی ایس ای پلس ’’ طرز کا تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے ۔ اس میں موجودہ / آنے والے اسکولوں کو سینک اسکولوں کے نصاب کے خطوط پر چلانے کے لئے اندراج کرائے جانے کی گنجائش ہے ۔ ان اسکولوں کو سینک اسکول سوسائٹی سے الحاق کرنے کی تجویز ہے ۔ تفصیلی رہنما خطوط اور ضروری منظوری کی تیاری اگلے مرحلے میں ہے ۔
پچھلے تین برسوں کے دوران قائم کئے گئے سینک اسکولوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں :
نمبر شمار
|
اسکول کا نام
|
ریاست
|
سال
|
1.
|
سینک اسکول ، جھنجنو
|
راجستھان
|
2018 ء
|
2.
|
سینک اسکول ، مشرقی سیانگ
|
اروناچل پردیش
|
2018 ء
|
3.
|
سینک اسکول ، جھانسی
|
اتر پردیش
|
2019 ء
|
4.
|
سینک اسکول ، مین پوری
|
اتر پردیش
|
2019 ء
|
5.
|
سینک اسکول ، چندرا پور
|
مہاراشٹر
|
2019 ء
|
6.
|
سینک اسکول ، امیٹھی
|
اتر پردیش
|
2020 ء
|
7.
|
سینک اسکول ، سمبل پور
|
اڈیشہ
|
2020 ء
|
ملک میں ریاستوں میں موجودہ اسکولوں کی تعداد اور تفصیل مندرجہ ذیل ہے :
نمبر شمار
|
سینک اسکول کا نام
|
مقام
|
-
|
کورو کونڈا
|
آندھرا پردیش
|
-
|
کالیکیری – چتور
|
آندھرا پردیش
|
-
|
مشرقی سیانگ
|
اروناچل پردیش
|
-
|
گوالپاڑہ
|
آسام
|
-
|
نالندہ
|
بہار
|
-
|
گوپال گنج
|
بہار
|
-
|
امبیکا پور
|
چھتیس گڑھ
|
-
|
بالا چھڑی
|
گجرات
|
-
|
کنج پورا
|
ہریانہ
|
-
|
ریواڑی
|
ہریانہ
|
-
|
سوجان پور تیرا
|
ہماچل پردیش
|
-
|
نگروٹا
|
جموں
|
-
|
تلایا
|
جھارکھنڈ
|
-
|
بیجا پور
|
کرناٹک
|
-
|
کوڈاگو
|
کرناٹک
|
-
|
کازا کوٹم
|
کیرالہ
|
-
|
ریوا
|
مدھیہ پردیش
|
-
|
ستارا
|
مہاراشٹر
|
-
|
چندرا پور
|
مہاراشٹر
|
-
|
امپھال
|
منی پور
|
-
|
چنج چھپ
|
میزورم
|
-
|
پونگلوا
|
ناگا لینڈ
|
-
|
سمبل پور
|
اڈیشہ
|
-
|
بھوبنیشور
|
اڈیشہ
|
-
|
کپور تھلا
|
پنجاب
|
-
|
چتور گڑھ
|
راجستھان
|
-
|
جھنجھنو
|
راجستھان
|
-
|
امرا وتی نگر
|
تمل ناڈو
|
-
|
مین پوری
|
اتر پردیش
|
-
|
جھانسی
|
اتر پردیش
|
-
|
امیٹھی
|
اتر پردیش
|
32.
|
کھوراکھال
|
اترا کھنڈ
|
33.
|
پورولیا
|
مغربی بنگال
|
یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں دفاع کے وزیر مملکت جناب شری پد نائک نے ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ۔ 22.03.2021 )
U. No. 2881
(Release ID: 1706723)
Visitor Counter : 116