صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا 60 واں دن
اب تک 3.48 کروڑ لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دی گئی
آج شام 7 بجے تک 19.11 لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی
Posted On:
16 MAR 2021 9:58PM by PIB Delhi
آج ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دینے والوں کی تعداد 3.48 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔
آج شام 7 بجے تک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر34859345 لوگوں کو ویکسین کی خوراک دی گئی۔
ان میں7501590 صحت ملازمین شامل ہیں، جنہوں نے پہلی خوراک اور4540776 صحت ملازمین نے دوسری خوراک لی،7591670 فرنٹ لائن ورکرز(پہلی خوراک)،1628096 فرنٹ لائن ورکرز(دوسری خوراک)، جب کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے مستفیدین کی تعداد11454104 ہے اور خصوصی علامت والے 45 یا اس سے زیادہ عمر کے مستفیدین تعداد 2143109 ہے۔
طبی ملازمین
|
صف اول کے کارکنان
|
خصوصی علامات والے 45 سال سے زیادہ اور 60 سال سے کم کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
75,01,590
|
45,40,776
|
75,91,670
|
16,28,096
|
21,43,109
|
1,14,54,104
|
ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 60 ویں دن آج شام 7 بجے تک مجموعی طور پر 1911913 افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی، جن میں سے 1610989 مستفیدین نے پہلی خوراک لی اور 300924 صحت ملازمین اور صف اول کے کارکنان نے ویکسین کی دوسری خوراک لی۔ یہ اعداد وشمار ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہیں، حتمی رپورٹ کے دیر رات تک آنے کی امید ہے۔
تاریخ: 16 مارچ-2021
|
طبی ملازمین
|
صف اول کے کارکنان
|
خصوصی علامات والے 45 سال سے زیادہ اور 60 سال سے کم کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
54,607
|
82,160
|
1,17,264
|
2,18,764
|
2,54,382
|
11,84,736
|
16,10,989
|
3,00,924
|
******
ش ح ۔ج ق۔ ر ض
U-NO.2636
(Release ID: 1705362)
Visitor Counter : 145