خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

آنگن واڑی مرکزوں میں سبزیاں اگائے جانے کا منصوبہ

Posted On: 11 FEB 2021 3:38PM by PIB Delhi

تغزیہ جاتی کام کاج میں روایتی معلومات میں اضافہ کرکے خوراک کی تفریق کو ختم کرنے کے لیے آنگن واڑی مرکزوں میں پوشن واٹیکا بنانے کو مدد دینے کا ایک پروگرام شروع کیا گیاہے تاکہ تازہ پھلوں، سبزیوں، اہم جڑی بوٹیوں اور طبی پودوں کی لگاتار سپلائی کے لیے مقامی خوراک سے متعلق فصلیں اگانے کے لیے سماج کے ارکان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ یہ فصلیں اچھے تغذیے کی بنیاد ہیں۔ رسائی حاصل کرنے کے ایک منصوبے کے حصہ کے طور پر موسمیاتی اور استوائی سبزیوں کے بیج، آنگن واڑی مرکزوں میں تقسیم کیے گئے۔

یہ جانکاری راجیہ سبھا میں آج خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبیں ایرانی نے ایک تحریری جواب  میں دی۔

*************

( ش ح ۔اس۔ ج ا)

U. No. 2595



(Release ID: 1705079) Visitor Counter : 90


Read this release in: English , Manipuri , Punjabi