کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ہندوستان میں ہول سیل قیمت کے عدد اشاریہ نمبر برائے ماہ فروری 2021

Posted On: 15 MAR 2021 12:01PM by PIB Delhi

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمہ کے اقتصادی مشاورت کے دفتر کی طرف سے اس پریس ریلیز میں فروری 2021 کیلئے عبوری اور دسمبر 2020 کیلئے حتمی نوعیت کے ہندوستان میں ہول سیل قیمت کے انڈیکس نمبر جاری کئے گئے ہیں۔ ہول سیل قیمت اشاریہ کے عبوری اعداد و شمار ہر مہینے کی 14 تاریخ کو یا  اس کے اگلے کام کے دن جاری کئے جاتے ہیں۔جس کا تعلق متعلقہ مہینے کے دوہفتوں سے ہوتا ہے اور ادارہ جاتی  ذرائع  اورملک بھر کے منتخب اشیا ساز اداروں  سے حاصل اعداد و شمار مرتب کرکے اسے تیار کیا جاتا ہے۔10 ہفتوں کے بعد اشاریہ کو حتمی شکل کی جاتی ہے اور حتمی اعداد شمار جاری کردئے جاتے ہیں اور معاملہ وہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

افرط زر

ماہانہ ہول سیل قیمت اشاریہ پر مبنی افراط زر کی شرح فروری 2021 (فروری 2020 کے مقابلے میں)کیلئے عبوری طور پر 4.17 فیصد رہی ۔پچھلے سال اسی مہینے کے دوران یہ شرح 2.26 فیصد تھی۔

 

تمام اشیا/بڑے گروپ

وزن فیصد

دسمبر20(ایف)

جنوری 21(پی)

فروری21(پی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

125.4

1.95

125.9

2.03

127.3

4.17

1. بنیادی چیزیں

22.6

148.0

-0.60

143.9

-2.24

145.4

1.82

2.ایندھن اور بجلی

13.2

96.9

-6.10

99.7

-4.78

104.2

0.58

3.تیار شدہ اشیا

64.2

123.3

4.49

124.9

5.13

125.7

5.81

غذائی انڈیکس

24.4

154.7

1.11

151.8

-0.26

153.0

3.31

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ:پی سے مراد عبوری ایف سے مراد حتمی ۔افراط زر کی شرح کا حساب پچھلے سال کے متعلقہ مہینے کے مقابلے میں کیا گیا ہے۔

مختلف اشیا کے گروپ کیلئے اشاریہ کی نقل و حرکت کا خلاصہ حسب ذیل ہے۔

بنیادی چیزیں (وزن 22اشاریہ 62 فیصد)

اس بڑے گروپ کا اشاریہ فروری 2021 میں (1.04 فیصد)اضافے سے 145.4(عبوری)تک پہنچ گیا۔یہ جنوری 2021 میں 143.9 (عبوری)تھا ۔معدنیات (9.40 فیصد)،خام پٹرولیم اور قدرتی گیس (6.50 فیصد)اور غذائی اشیا (0.51 فیصد)کی قیمتیں جنوری 2021 کے مقابلے میں فروری 2021 میں بڑھ گئیں۔غیر غذائی اشیا (0.51-فیصد)کی قیمت جنوری 2021 کے مقابلے میں فروری 2021 میں کم ہوئی۔

ایندھن اور بجلی (وزن13.15 فیصد)

اس بڑے گروپ کیلئے اشاریہ میں  فروری 2021 میں (4.51 فیصد) سے 104.2(عبوری)کا اضافہ ہوا۔ جنوری 2021 میں یہ اشاریہ99.7 (عبوری) تھا۔معدنی تیل (8.88 فیصد)کی قیمت میں جنوری 2021 کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔بجلی کی قیمت (0.43 -فیصد)جنوری 2021 کے مقابلے کم ہوئی ہے۔کوئلے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔

تیار شدہ اشیا(وزن64.23 فیصد)

اس بڑے گروپ کیلئے اشاریہ میں فروری 2021 میں( 0.64فیصد )سے 125.7(عبوری)کا اضافہ ہوا ۔جنوری 2021 میں یہ اشاریہ 124.9(عبوری)تھا۔تیار شدہ اشیا کیلئے 22این آئی سی کے دو عددی گروپوں میں سے  جن17گروپوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ان کا تعلق فرنیچر ،دیگر ٹرانسپورٹ آلات ،موٹر گاڑیوں ،ٹریلروں اور سیمی ٹریلروں ،مشینوں اور آلات،کمپیوٹر ،الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات ،فیبریکیٹ کئے ہوئے دھات کے مصنوعات جن میں مشینیں اور آلات شامل نہیں،دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات ،ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات ،کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات ،ریکارڈ کردہ میڈیا کی اشاعت اور دوبارہ پروڈکشن ،کاغذ اور کاغذی مصنوعات ،لکڑیااور لکڑی کی مصنوعات ،پارچہ جات ،تمباکو مصنوعات ،مشروبات ،غذائی مصنوعات سے ہے ۔ان چیزوں کی قیمتوں میں جنوری 2021 کے مقابلے میں فروری 2021 میں اضافہ ہوا ۔جن پانچ گروپوں میں قیمتیں کم ہوئیں ان کا تعلق برقی آلات ،بنیادی دھات ،فارمیسی سے متعلق مصنوعات،طبی ،کیمیاوی اور باغبانی کی مصنوعات ،چمڑے اور متعلقہ مصنوعات ،پہناوے سے ہے۔ان چیزوں کی قیمتوں میں جنوری 2021  کے مقابلے میں فروری 2021 میں کمی آئی۔

ہول سیل قیمت اشاریہ فوڈ انڈیکس(وزن 24.38 فیصد)

بنیادی چیزوں کے گروپ کی خردنی اشیا اور تیار شدہ گروپ کی غذائی مصنوعات پر مشتمل غذائی اشاریہ میں اضافہ ہوا ہے۔جنوری 2021 میں یہ اضافہ 151.8 تھا فروری 2021 تھا یہ بڑھ کر 153.0 ہوگیا۔ہول سیل قیمت اشاریہ پر مبنی افراط زر کی شرح جنوری 2021 میں 0.26 – سے بڑھ کر فروری 2021 میں 3.31 فیصد ہوگئی ۔

دسمبر 2020 کیلئے حتمی اشاریہ (بنیادی سال2011-12=100)

دسمبر 2020 کیلئے حتمی ہول سیل قیمت اشاریہ اور افراط زر کی شرح برائے تمام اشیا (بنیادی سال2011-12=100) باالترتیب 125.4 اور 1.95 فیصد رہی۔

نوٹ:

1.فروری 2021 کیلئے ہول سیل قیمت اشاریہ قدر وقیمت کے لحاظ سے تعین کردہ  77 فیصد شرح کے مطابق مرتب کیا گیا ۔جبکہ دسمبر 2020 کے حتمی اعدادوشمار قدر وقیمت کے لحاظ سے تعین کردہ 91 فیصد پر مبنی ہیں۔ہول سیل قیمت اشاریہ کے عبوری اعداد وشمار پر ہول سیل قیمت اشاریہ کی نظر ثانی کی حتمی پالیسی کے مطابق نظر ثانی کی جائے گی۔

2.قیمتوں کے اعداد و شمار منتخب ادارہ جاتی ذرائع اور صنعتی اداروں سے حاصل کئے گئے ہیں جو پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں۔یہ اعداد و شمار مبنی بر ویب پورٹل سے آن لائن حاصل کئے گئے ہیں۔یہ پورٹل نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے زیر انتظا م ہیں۔یہ پریس ریلیز ، آئیٹم انڈیکس اور افراط زر کے اعداد وشمار ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

 

ضمیمہ اول

 برائے فروری2021(2011-12=100 بنیادی سال ) کل ہند قیمت اشاریہ جات اور افراط زر کی شرح    

اشیا /بڑے گروپ /گروپ /ذیلی گروپ/اشیا

وزن

انڈیکس حالیہ  مہینہ

حالیہ مہینہ گزشتہ مہینے کے مقابلے میں

مجموعی افراط زر

(سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2019-2020

2020-2021*

2019-2020

2020-2021*

فروری 2020

فروری 2021*

تما م اشیا

100.00

127.3

-0.97

1.11

1.79

0.60

2.26

4.17

1. بنیادی اشیا

22.62

145.4

-2.99

1.04

7.18

1.04

6.49

1.82

اے ۔غذائی اشیا

15.26

156.8

-3.61

0.51

8.77

3.10

7.65

1.36

اناج

2.82

154.8

-1.07

-0.26

7.92

-2.45

5.21

-6.58

دھان

1.43

161.7

0.00

-0.25

3.52

1.89

3.71

-0.37

گندم

1.03

149.5

-0.83

0.27

6.76

-3.66

6.42

-10.64

دالیں

0.64

168.9

-0.58

1.56

16.28

11.49

11.42

10.25

سبزیاں

1.87

167.6

-20.13

-2.05

32.92

4.01

29.97

-2.90

آلو

0.28

148.3

-19.48

-27.48

-3.05

58.69

60.73

-29.78

پیاز

0.16

362.6

-41.05

14.75

122.82

-18.19

162.30

31.28

پھل

1.60

152.5

-0.29

5.90

3.63

0.22

-0.50

9.48

دودھ

4.44

154.4

0.40

0.06

2.21

4.74

4.69

3.21

انڈے، گوشت ، مچھلیاں

2.40

152.5

0.39

1.40

6.73

2.47

6.88

-0.78

بی.غیر غذائی اشیا

4.12

136.9

-0.30

-0.51

4.91

0.39

6.90

3.95

تلہن

1.12

175.3

-2.16

2.51

8.19

5.31

4.63

14.05

سی. معدنیات

0.83

172.2

2.34

9.40

13.12

3.94

9.31

9.40

ڈی.خام پٹرولیم او ر قدرتی گیس

2.41

78.7

-6.44

6.50

-5.97

-22.43

-7.82

-3.20

خام پٹرولیم

1.95

74.6

-9.14

8.59

-10.47

-23.15

-10.42

7.18

2.ایندھن اور بجلی

13.15

104.2

-1.05

4.51

-1.68

-9.82

3.08

0.58

رسوئی گیس

0.64

99.2

14.90

12.47

-9.88

-4.27

21.85

0.51

پٹرول

1.60

85.3

-3.31

8.66

-2.78

-15.38

2.05

0.83

ایچ ایس ڈی

3.10

91.8

-4.27

10.74

-2.82

-17.84

-3.06

-0.11

3.تیار مصنوعات

64.23

125.7

0.00

0.64

0.29

2.24

0.51

5.81

غذائ اشیا کی تیاری

9.12

146.7

-0.94

1.24

3.90

5.20

6.45

7.08

سبزیوں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

163.7

-1.75

3.41

0.56

18.66

11.95

26.60

مشروبات کی تیاری

0.91

125.3

-0.16

0.72

2.41

0.85

1.81

1.13

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

159.0

1.97

0.82

2.20

2.51

1.64

2.58

پارچہ جات کی تیاری

4.88

124.4

0.43

1.63

-0.05

-1.03

-1.93

6.42

ملبوسات کی تیاری

0.81

139.3

0.22

-0.14

-0.35

0.07

0.44

0.87

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

117.3

0.60

-0.26

-2.57

-0.68

-1.17

-0.68

لکڑیوں ،لکڑیوں کی پیداوار اور کارک کی تیاری

0.77

137.3

-0.08

0.73

0.28

0.50

-2.57

3.47

کاغذ اور کاغذ ی مصنوعات کی تیاری

1.11

124.5

0.00

1.06

-1.68

-0.35

-3.06

3.49

کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

122.4

-0.34

1.66

-1.08

-0.22

-3.26

5.70

ادویاتی ،طبی کیمیا وی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

131.0

0.84

-0.15

3.17

2.66

4.52

-0.53

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

116.3

-0.19

0.26

-0.86

1.78

-1.55

7.78

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

117.4

0.69

1.29

0.82

0.39

-0.85

0.77

سیمنٹ ،لائم اور پلاسٹر 

1.64

119.1

1.27

0.17

4.81

0.84

1.53

-0.25

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

120.9

0.47

-0.82

-5.42

3.68

-3.60

12.99

ہلکا اسٹیل اور نیم تیار اسٹیل

1.27

105.8

-0.31

-0.75

-4.68

3.96

-2.24

10.21

 مشینری اور آلات کو چھوڑ کر فیبریکیٹ کردہ دھاتی مصنوعات کی تیاری

3.15

120.5

-0.52

0.75

0.55

-0.13

-1.29

5.15

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ :عبوری،ایم ایف /او= کا بنا ہوا

 

 

ضمیمہ دوئم

اشیا /بڑے گروپ /گروپ /ذیلی گروپ/اشیا

وزن

6 ماہ کی مبنی برڈبلیو پی آئی افراط زر کی شرح

ستمبر۔20

اکتوبر۔20

نومبر۔20

دسمبر۔20

جنوری۔21*

فروری۔21*

تما م اشیا

100.00

1.32

1.31

2.29

1.95

2.03

4.17

1. بنیادی اشیا

22.62

4.06

4.33

3.80

-0.60

-2.24

1.82

اے ۔غذائی اشیا

15.26

8.37

7.05

4.61

-0.92

-2.80

1.36

اناج

2.82

-3.73

-5.24

-5.52

-6.52

-7.34

-6.58

دھان

1.43

1.91

0.61

0.62

0.12

-0.12

-0.37

گندم

1.03

-5.24

-8.10

-10.09

-11.10

-11.62

-10.64

دالیں

0.64

12.53

16.06

13.04

9.69

7.92

10.25

سبزیاں

1.87

38.12

26.73

15.27

-12.05

-20.82

-2.90

آلو

0.28

118.66

119.25

138.05

45.41

-22.04

-29.78

پیاز

0.16

-31.64

8.49

-7.60

-54.69

-32.55

31.28

پھل

1.60

-4.59

-4.26

-1.36

1.36

3.08

9.48

دودھ

4.44

5.56

5.75

5.53

3.77

3.56

3.21

انڈے، گوشت ، مچھلیاں

2.40

4.15

4.19

0.20

1.34

-1.76

-0.78

بی.غیر غذائی اشیا

4.12

-1.81

2.93

8.66

2.99

4.16

3.95

تلہن

1.12

0.65

4.36

8.29

7.52

8.85

14.05

سی. معدنیات

0.83

-6.01

-0.20

10.38

16.67

2.34

9.40

ڈی.خام پٹرولیم او ر قدرتی گیس

2.41

-23.41

-22.95

-21.51

-15.99

-14.96

-3.20

خام پٹرولیم

1.95

-24.97

-21.97

-19.87

-12.26

-10.31

7.18

2.ایندھن اور بجلی

13.15

-8.65

-11.14

-7.01

-6.10

-4.78

0.58

رسوئی گیس

0.64

3.19

3.00

-3.04

2.15

2.68

0.51

پٹرول

1.60

-12.40

-14.50

-14.69

-12.94

-10.29

0.83

ایچ ایس ڈی

3.10

-16.88

-20.76

-19.44

-15.20

-13.65

-0.11

3.تیار مصنوعات

64.23

1.87

2.21

3.23

4.49

5.13

5.81

غذائ اشیا کی تیاری

9.12

4.92

4.38

5.17

5.11

4.77

7.08

سبزیوں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

18.67

20.58

24.04

22.63

20.29

26.60

مشروبات کی تیاری

0.91

0.00

0.41

-0.08

-0.57

0.24

1.13

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

0.45

2.07

2.03

4.11

3.75

2.58

پارچہ جات کی تیاری

4.88

-3.40

-2.13

0.26

2.67

5.15

6.42

ملبوسات کی تیاری

0.81

-0.36

-0.07

0.65

0.00

1.23

0.87

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.08

-0.68

-1.09

0.17

0.17

-0.68

لکڑیوں ،لکڑیوں کی پیداوار اور کارک کی تیاری

0.77

-0.15

0.00

1.20

1.73

2.64

3.47

کاغذ اور کاغذ ی مصنوعات کی تیاری

1.11

-1.33

-0.58

0.25

2.02

2.41

3.49

کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

-1.36

-0.26

1.46

3.01

3.61

5.70

ادویاتی ،طبی کیمیا وی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

3.34

2.92

3.53

3.21

0.46

-0.53

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

1.20

1.48

3.99

5.73

7.31

7.78

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

-0.09

0.95

1.04

1.65

0.17

0.77

سیمنٹ ،لائم اور پلاسٹر 

1.64

-0.25

1.02

0.51

1.44

0.85

-0.25

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

3.64

5.32

7.83

11.78

14.46

12.99

ہلکا اسٹیل اور نیم تیار اسٹیل

1.27

4.06

3.45

7.30

10.14

10.70

10.21

 مشینری اور آلات کو چھوڑ کر فیبریکیٹ کردہ دھاتی مصنوعات کی تیاری

3.15

-1.73

-0.43

0.17

2.34

3.82

5.15

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ :عبوری،ایم ایف /او= کا بنا ہوا

 

ضمیمہ سوئم

اشیا /بڑے گروپ /گروپ /ذیلی گروپ/اشیا

وزن

6 ماہ کی مبنی برڈبلیو پی آئی افراط زر کی شرح

ستمبر۔20

اکتوبر۔20

نومبر۔20

دسمبر۔20

جنوری۔21*

فروری۔21*

تما م اشیا

100.00

122.9

123.6

125.1

125.4

125.9

127.3

1. بنیادی اشیا

22.62

148.8

151.8

152.8

148.0

143.9

145.4

اے ۔غذائی اشیا

15.26

168.4

171.5

170.1

161.1

156.0

156.8

اناج

2.82

157.4

155.5

155.7

154.9

155.2

154.8

دھان

1.43

165.0

163.7

163.1

162.2

162.1

161.7

گندم

1.03

150.0

147.4

147.9

147.3

149.1

149.5

دالیں

0.64

163.5

169.8

172.5

168.6

166.3

168.9

سبزیاں

1.87

263.8

288.3

281.6

213.9

171.1

167.6

آلو

0.28

372.6

410.0

491.1

364.4

204.5

148.3

پیاز

0.16

224.7

387.1

442.3

330.7

316.0

362.6

پھل

1.60

149.5

148.5

145.2

141.8

144.0

152.5

دودھ

4.44

153.8

154.6

154.7

154.1

154.3

154.4

انڈے، گوشت ، مچھلیاں

2.40

150.7

151.7

149.0

151.2

150.4

152.5

بی.غیر غذائی اشیا

4.12

124.5

129.8

138.0

138.0

137.6

136.9

تلہن

1.12

155.5

158.0

162.0

164.4

171.0

175.3

سی. معدنیات

0.83

145.5

153.3

157.4

172.2

157.4

172.2

ڈی.خام پٹرولیم او ر قدرتی گیس

2.41

67.4

63.8

67.5

74.1

73.9

78.7

خام پٹرولیم

1.95

56.5

56.1

60.5

68.7

68.7

74.6

2.ایندھن اور بجلی

13.15

91.9

90.9

94.2

96.9

99.7

104.2

رسوئی گیس

0.64

74.4

75.5

79.7

85.4

88.2

99.2

پٹرول

1.60

74.2

73.7

73.2

76.0

78.5

85.3

ایچ ایس ڈی

3.10

77.8

75.2

75.4

79.8

82.9

91.8

3.تیار مصنوعات

64.23

120.1

120.4

121.6

123.3

124.9

125.7

غذائ اشیا کی تیاری

9.12

140.7

140.5

142.4

144.0

144.9

146.7

سبزیوں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

137.3

140.6

148.1

155.0

158.3

163.7

مشروبات کی تیاری

0.91

123.9

123.7

123.6

123.0

124.4

125.3

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

155.3

157.6

156.1

157.2

157.7

159.0

پارچہ جات کی تیاری

4.88

113.6

114.8

116.8

119.1

122.4

124.4

ملبوسات کی تیاری

0.81

138.3

138.3

139.5

139.2

139.5

139.3

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.7

117.7

117.9

118.6

117.6

117.3

لکڑیوں ،لکڑیوں کی پیداوار اور کارک کی تیاری

0.77

133.9

133.7

134.7

135.3

136.3

137.3

کاغذ اور کاغذ ی مصنوعات کی تیاری

1.11

119.1

119.4

120.0

121.3

123.2

124.5

کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

116.1

116.8

118.2

119.7

120.4

122.4

ادویاتی ،طبی کیمیا وی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

130.0

130.5

132.0

131.9

131.2

131.0

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

109.5

110.0

112.0

114.4

116.0

116.3

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

116.8

116.5

116.9

117.4

115.9

117.4

سیمنٹ ،لائم اور پلاسٹر 

1.64

119.6

119.4

119.1

119.7

118.9

119.1

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

108.2

108.9

111.5

115.8

121.9

120.9

ہلکا اسٹیل اور نیم تیار اسٹیل

1.27

97.3

96.0

100.0

103.2

106.6

105.8

 مشینری اور آلات کو چھوڑ کر فیبریکیٹ کردہ دھاتی مصنوعات کی تیاری

3.15

113.3

114.6

115.9

117.9

119.6

120.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ :عبوری،ایم ایف /او= کا بنا ہوا

 

******

ش ح  ۔  ع س  ۔ م ش

U-2541


 



(Release ID: 1704816) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Tamil , Hindi , Marathi