صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری 57 واں دن


کووڈ-19 ویکسین کی2.91 کروڑ سے زیادہ خوراکیں دی گئیں

آج شام 7 بجے تک 9.74 لاکھ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

Posted On: 13 MAR 2021 8:44PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 13/مارچ- 2021۔   

آج ملک بھر میں دی جانے والی کووڈ-19 ویکسین کی خوراکوں کی مجموعی تعداد 2.91 کروڑ کو پار کرگئیں۔

 ملک گیر پیمانے پر ٹیکہ کاری کی مہم 16 جنوری 2021 کو شروع کی گئی تھی اور صف اول کے ورکروں( ایف ایل ڈبلیو) کو ویکسین دیئے جانے کا سلسلہ 2 فروری 2021 کو شروع ہوا۔ کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کا  اگلا مرحلہ یکم مارچ 2021 سے شروع ہوا جو 60 برس سے زیادہ  عمر کے لوگوں اور ایسے لوگوں کے لئے ہے جن کی عمر 45 برس سے زیادہ ہے اور ان کو دوسرے امراض کی شکایت بھی ہے۔

 موصولہ عارضی رپورٹ کے مطابق آج شام 7 بجے تک مجموعی طور پر 29192547  افراد کو ویکسین دی جاچکی ہیں۔

ان میں وہ7331498  ہیلتھ کیئر ورکرز بھی شامل ہیں،جن کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہیں اور 4258297  وہ ہیلتھ  کیئر ورکرز جن کو دوسری خوراک دی جاچکی ہیں۔7296474 فرنٹ لائن ورکس( پہلی خوراک)، 1053732 فرنٹ لائن ورکرز( دوسری خوراک)، اس کے علاوہ 7866241 وہ مستفیدین جن کی عمر 60 برس  سے زیادہ ہے اور 1386305 وہ مستفیدین بھی جن کی عمر 45 برس یا اس سے زیادہ ہے اور انہیں دوسری بیماریاں بھی لاحق ہیں۔

 

حفظان صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

45 سے 60 برس دیگر  امراض کے ساتھ

60 برس سے اوپر

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

 پہلی خوراک

73,31,498

42,58,297

72,96,474

10,53,732

13,86,305

78,66,241

 

آج، ملک گیر پیمانے پر کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے 57 ویں دن شام 5 بجے تک مجموعی طور پر 974090 ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی تھیں۔ جس میں سے 805014 مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی اور169076 ہیلتھ کیئر ورکرز اورصف اول کے کارکنان کو  موصولہ عارضی رپورٹ کے مطابق دوسری خوراک دی گئی۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوپائے گی۔

 

 تاریخ:13 مارچ 2021

حفظان صحت کارکنان

 صف اول کے کارکنان

45 سے 60 برس کی عمر تک دوسری بیماریوں کے ساتھ

60 برس سے اوپر

 مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

پہلی خوراک

 پہلی خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

37,923

64,267

60,729

1,04,809

1,31,837

5,74,525

8,05,014

1,69,076

 

******

 

ش  ح ۔س ب۔ ر ض

U-NO.2528



(Release ID: 1704790) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Telugu