قانون اور انصاف کی وزارت
صدر جمہوریہ ہند نے جناب محمدغٰوث شُکرے کمال کو کرناٹک ہائی کور ٹ کے ایڈیشنل جج کے طورپر مقرر کیا ہے
Posted On:
12 MAR 2021 3:29PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12 مارچ2021: صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے دستور ہندکی دفعہ 224 کی شق (1)کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، جناب محمد غوث شُکرے کمال کو کرناٹک کی ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔ وزارت قانون اور قانون وانصاف نے آج اس سلسلے میں ایک نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
جناب محمدغوث شکرے کمال ، کرناٹک کی ہائی کورٹ اور بنگلورو کی ذیلی عدالتوں میں 23 برس سے زیادہ عرصے سے پریکٹس کررہے ہیں۔ وہ دیوانی ، فوجداری ، آئینی ،لیبر ،ثالثی ،محصول اور وقت کے معاملات میں پریکٹس کرتے ہیں۔
*************
ش ح۔اع ۔رم
U- 2455
(Release ID: 1704358)
Visitor Counter : 184