زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

ایگریکلچر وولٹیج ٹکنالوجی

Posted On: 09 MAR 2021 5:08PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  9   مارچ 2021،   زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  آئی سی اے آر ۔ سینٹرل ایریڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، جودھ پور نے 105 کلو واٹ کی صلاحیت ایگری ۔ وولٹیک سسٹم تیار کیا ہے۔ اس  ٹکنالوجی  سے   زمین  کے ایک قطعہ پر  ایک ساتھ  بجلی پیدا کرنے اور  کیش  کروپس  کی پیداوار سے  کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کُسُم  (کسان اوجا سرکشا اتھان مہا ابھیان) اسکیم کے کمپونینٹ ۔I کے تحت کسانوں کے کھیتوں میں 500 کلو واٹ سے 2 میگا واٹ تک  صلاحیت والے  ایگری ۔ وولٹیک سسٹم  لگانے   کا التزام ہے۔ اس کے علاوہ  نیشنل سولر انرجی فیڈریشن آف انڈیا ( این ایس ای ایف آئی)  نے  مختلف سولر پی وی فنکشنریز اور پبلک انسٹی ٹیوٹ  کے ذریعہ ملک میں چلائے جانے والے  13 آپریشنل ایگری وولٹیک سسٹم   کا بھی اندراج کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

 

U-2322

                          



(Release ID: 1703664) Visitor Counter : 200


Read this release in: English , Punjabi