صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند ، 9سے 11 مارچ تک تمل ناڈو کا دورہ کریں گے

Posted On: 08 MAR 2021 8:35PM by PIB Delhi

ئی دہلی،  09 مارچ2021: صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند  9 سے 11 مارچ 2021 تک تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔

9 مارچ 2021  کی شام کو صدر جمہوریہ ہند چنئی کے لئے روانہ ہوں گے۔

10  مارچ 2021  کو ، صدر جمہوریہ ہند تھرو ولوور یونیورسٹی  کے 16 ویں سالانہ   تقسیم  اسناد  کی تقریب  کی سرپرستی کے لئے ویلور کا دورہ کریں گے ۔

11 مارچ  2021 کو صدر جمہوریہ ہند  چنئی میں  انا یونیورسٹی کی 43 ویں سالانہ تقسیم اسناد کی سرپرستی کریں گے۔

*************

 

ش ح۔اع ۔رم

(08-03-2021)

U- 2294


(Release ID: 1703419) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi , Punjabi