وزارت دفاع

دفاعی بجٹ

Posted On: 08 MAR 2021 4:31PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی 8 مارچ 2021: بری فوج ، بحریہ (بشمول جوائنٹ اسٹاف) اور فضائیہ کے مجموعی تخمینے اور اختصاص کی تفصیلات حسب ذیل ہیں جن میں محصولات (مجموعی) اور سرمائے کی مدوں دونوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

(روپے کروڑ میں )

سال

بجٹ تخمینہ

تخمینہ جاتی رقم

مختص رقم

2014-15

2,84,079.55

2014-15

2014-15

2,62,335.84

2,27,874.05

2016-17

2,69,242.84

2,33,551.93

2017-18

3,37,238.49

2,41,381.70

2018-19

3,68,786.05

2,58,887.19

2019-20

3,71,033.22

2,84,226.76

2020-21

4,03,219.61

3,01,115.86

2021-22

4,49,508.45

3,24,657.56

مسلح افواج  [بری ، بحری (بشمول جوائنٹ اسٹاف)  اور فضائی فورس] کو فراہم کردہ تخمینہ جاتی اور مختص رقوم کی تفصیلات سرمائے کی مدوں کے تحت حسب ذیل ہیں:

(روپے کروڑ میں)

سال

بجٹ تخمینہ

تخمینہ جاتی رقم

مختص رقم

2014-15

1,32,597.69

84,076.95

2015-16

1,04,398.76

86,032.41

2016-17

1,09,449.90

78,731.32

2017-18

1,33,126.34

78,124.04

2018-19

1,57,962.78

83,434.04

2019-20

1,56,776.11

92,014.87

2020-21

1,61,849.20

1,02,432.57

2021-22

1,99,553.44

1,23,000.22

درج بالا تفصیلات سے یہ مشاہدہ کیا جاسکتا ہے کہ وزارت خزانہ سے وصول کی جانے والی رقم مختص کردہ تخمینے کے مطابق نہیں۔ اس کے باوجود اخراجات کی رفتار، زیر التوا  ذمہ داریوں وغیرہ کی بنیاد پر مالی سال کے دوران مناسب مرحلوں میں اضافی فنڈز طلب کئے جاتے ہیں۔

مزید عرض کیا گیا ہے کہ  لازمی صورت میں ترجیحات نو سے کام لیا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ دفاعی خدمات کی عملی تیاری کے لئے کسی بھی سمجھوتہ کے بغیر فوری اور اہم صلاحیتیں حاصل رہیں۔

 

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں جناب  کے سی وینوگوپال اور جناب ملک ارجن کھڑگے کے سوال کے تحریری جواب میں مملکتی وزیر دفاع جناب شری پد نائک نے  فراہم کیں۔

****

U.No. 2272

م ن۔ ر ف ۔س ا

 



(Release ID: 1703374) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Marathi , Punjabi