وزارت خزانہ

مالی سال 21-2020 کے لیے حکومت ہند کے کھاتوں کا جنوی 2021 تک ماہانہ جائزہ

Posted On: 26 FEB 2021 6:09PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26فروری، 2021/ حکومت ہند کا  جنوری 2021 تک کا ماہانہ کھاتہ یکجا کیا گیا ہے اور اس کی رپورٹ شائع کر دی گئی ہے۔

اس کی خاص مندرجہ ذیل ہیں :

حکومت ہند نے جنوری 2021 تک 1383314 کروڑ روپے (کل موصولہ رقم کا آر ای 21-2020 کا 80 فیصد )  موصول کیا ہے۔ جو 1101855 کروڑ روپے کے ٹیکس ریونیو پر مشمل ہے۔ غیر ٹیکس ریونیو کے 141104 کروڑ روپے اور غیر قرض والے اثاثے کی موصولہ رقم 40355 کروڑ روپے پر مشتمل ہے۔ غیر قرض والے اثاثوں کی رسیدیں قرضوں کی وصولی (15804 کروڑ روپے)  اور شیئرز کی فروخت سے آنے والی (رقم 24511 کروڑ روپے) پر مشتمل ہے۔

408873 کروڑ روپے ریاستی سرکاروں کو منتقل کیے جا چکے ہیں۔ یہ رقم حکومت ہند کی طرف سے جنوری ، 2021 تک کے لیے دی گئی ہے۔

حکومت ہند کی طرف سے کل اخراجات 2517318 کروڑ روپے تھے ، جس میں سے 2155210 کروڑ روپے ریونیو کھاتے میں ہے اور 362108 کروڑ روپے اثاثے کےکھاتے میں ہے۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔ 

26.02.2021

U –1985



(Release ID: 1701269) Visitor Counter : 87


Read this release in: Marathi , English , Hindi , Punjabi