شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پیرول رپورٹ – روایتی روزگار کا منظرنامہ
Posted On:
25 FEB 2021 11:06AM by PIB Delhi
شماریات اور پروگرام کےنفاذ کی وزارت کے قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) نے ملک میں روزگار کے منظرنامے پر گریس نوٹ جاری کیا ہے جس میں ستمبر2017 سے لے کر دسمبر2020 تک کی مدت کو شامل کیا گیا ہے۔یہ منظرنامہ چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب ایڈمنسٹریٹیو ریکارڈوں پر مبنی ہے۔ اس کا مقصد کچھ مخصوص جہتوں میں ہوئی پیش رفت کا اندازہ لگانا ہے۔
بھارت میں پیرول رپورٹ – روایتی روزگارکا منظرنامہ کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:
https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2021/feb/doc202122511.pdf
*************
ش ح۔ ق ت۔ ج ا
1958U No.
(Release ID: 1701012)
Visitor Counter : 164