بھارت کا مسابقتی کمیشن
کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا نے پیناٹون فن ویسٹ لمیٹیڈ کے ذریعے ٹاٹا کمیونیکیشن لمیٹڈ کے حصولی کو منظوری دی
Posted On:
23 FEB 2021 11:25AM by PIB Delhi
نئی دہلی23،فروری2021
ٹیکنگ کور انویسٹمینٹ کمپنی (سی ای سی-این ڈی-ایس ایف) ہے۔ یہ ٹاٹا سنس کی ذیلی کمپنی ہے اور ٹاٹا گروپ سے متعلق ہے۔
ٹی سی ایل ٹاٹا گروپ کا ایک حصہ ہے اور مربوط کمیونیکیشن خدمات کی ایک وسیع رینج کا سروس پروایڈر (خدمات فراہم کرانے والا) گروپ ہے۔
یہ تین کاروباری حصوں، ہول سیل وائس انٹرپرایز اور کیریر ڈاٹا اور دیگر کاروبار سے مالیہ جٹاتا ہے۔ بھارت میں ٹی سی ایل اپنی ساتھی یا ذیلی کمپنیوں کے توسط سے براہ راست بالواسطہ طور سے حسب ذیل سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔
- انٹرنیشنل طویل فاصلاجاتی خدمات (آئی ایل ڈی) وائس۔
- قومی طویل فاصلاجاتی خدمات (این ایل ڈی) وائس۔
- سمندر کے نیچے کیبل نظام (یو سی ایس)
- انٹرنیٹ سروس پرووایڈر (آئی ایس پی) کنکٹی ویٹی پیغام، انٹرنیٹ، ٹیلی فونی خدمات فراہم کرانا اور
- ویلیو ایڈڈ خدمات فراہم کرنے والا انٹرپرائز کاروبار۔
سی سی آئی کا تفصیلی حکم بعد میں آئے گا۔
...............................................................
ش ح، ح ا، ع ر
U-1872
(Release ID: 1700487)
Visitor Counter : 194