صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ- 19 تازہ صورتحال - 39 واں دن


1.19 کروڑ  سے زیادہ کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے

آج شام چھ بجے تک کووڈ ویکسین کے 1.61 لاکھ ڈوز دیئے گئے ،صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے 63،458 کارکنوں کو آج ویکسین کا دوسرا ڈوز دیا گیا

Posted On: 23 FEB 2021 7:32PM by PIB Delhi

صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے ورکروں اور محاذی کارکنوں کو کووڈ-19 ویکسین کی جو ڈوز دیئے جارہے ہیں ، ملک میں آج ان کی مجموعی تعداد 1.19 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

آج شام چھ بجے تک ملنے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 253434 سیشنوں میں مجموعی طور پر ویکسین کے  11907392 ڈوز دیئے گئے۔ ان میں 6471047 صحت  کی دیکھ ریکھ کرنے والے کارکنان ہیں جنہیں پہلا ڈوز دیا گیا ہے اور 1321635 صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے کارکنان کو دوسرا ڈوز دیا گیا ، 4114710 محاذی کارکنوں کو  پہلا ڈوز دیا گیا ۔ ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری کی مہم 16 جنوری 2021 کو شروع ہوئی تھی۔ محاذی کارکنوں کو ٹیکہ لگانے کا کام 02 فروری 2021 سے شروع ہوا۔

 

صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے کارکنان

محاذی کارکنان

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

پہلا ڈوز

64,71,047

13,21,635

41,14,710

 

آج ملک گیر سطح پر کووڈ19 کی ٹیکہ کاری کے 39 ویں دن شام چھ بجے تک ویکسین کے 161840 ڈوز دیئے جاچکے تھے ۔ ان میں سے 98382 مستحقین کو پہلا ڈوز دیا گیا  اور 63458 صحت کارکنان کو ویکسین کا دوسرا ڈوز ملا۔ یہ اطلاع عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔آج کی حتمی رپورٹ  رات گئے تک مکمل ہوگی۔

آج شام چھ بجے تک 8557 سیشنوں کا اہتمام کیا گیا

 

S.

No.

ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے

جن مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

کل ڈوز

1

انڈمان و نیکوبار

5,565

2,018

7,583

2

آندھراپردیش

4,34,765

1,06,402

5,41,167

3

اروناچل پردیش

21,897

5,464

27,361

4

آسام

1,67,794

14,184

1,81,978

5

بہار

5,26,165

56,801

5,82,966

6

چنڈی گڑھ

15,766

1,237

17,003

7

چھتیس گڑھ

3,55,245

29,969

3,85,214

8

دادر اور نگر حویلی

5,028

261

5,289

9

دمن اور دیو

1,767

254

2,021

10

دہلی

3,18,343

22,940

3,41,283

11

گوا

15,804

1,280

17,084

12

گجرات

8,25,135

76,265

9,01,400

13

ہریانہ

2,15,452

51,894

2,67,346

14

ہماچل پردیش

96,278

12,412

1,08,690

15

جموں وکشمیر

2,17,910

10,285

2,28,195

16

جھارکھنڈ

2,66,203

13,973

2,80,176

17

کرناٹک

5,65,718

1,54,674

7,20,392

18

کیرالہ

4,08,078

60,067

4,68,145

19

لداخ

7,368

611

7,979

20

لکشدیپ

2,333

591

2,924

21

مدھیہ پردیش

6,43,277

32,124

6,75,401

22

مہاراشٹر

9,29,848

73,858

10,03,706

23

منی پور

43,124

1,892

45,016

24

میگھالیہ

26,183

1,062

27,245

25

میزروم

16,983

3,490

20,473

26

ناگالینڈ

24,255

4,729

28,984

27

اڈیشہ

4,44,946

1,26,813

5,71,759

28

پڈوچیری

9,431

1,019

10,450

29

پنجاب

1,33,718

23,867

1,57,585

30

راجستھان

7,82,710

64,403

8,47,113

31

سکم

14,631

966

15,597

32

تمل ناڈو

3,54,735

38,701

3,93,436

33

تلنگانہ

2,81,382

1,06,167

3,87,549

34

تری پورہ

85,775

16,316

1,02,091

35

اترپردیش

11,40,754

86,021

12,26,775

36

اتراکھنڈ

1,36,058

11,242

1,47,300

37

مغربی بنگال

6,88,169

72,370

7,60,539

38

متفرقات

3,57,164

35,013

3,92,177

میزان

1,05,85,757

13,21,635

1,19,07,392

 

ٹیکہ لگانے کے 39 ویں دن شام چھ بجے تک ویکسین کے پہلے ڈوز سے متعلق پانچ اور دوسرے ڈوز سے متعلق تین  منفی اثرات (اے ای ایف آئی ) کی اطلاعات ملیں۔

 

*************

 

 

ش ح۔ ع س  - م ص

 (U: 1888)

 


(Release ID: 1700348) Visitor Counter : 186


Read this release in: English , Hindi , Manipuri