صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری- 36واں دن
1.08 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو کووڈ-19 کا ٹیکہ لگایا گیا آج شام 6 بجے تک 1.86 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا؛ 89741 صحت کارکنان کو آج ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی
Posted On:
20 FEB 2021 7:39PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 20فروری، 2021/
ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والے صحت کارکنان اور فرنٹ لائن اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوکر آج یہ 1.08 کروڑ ہوگئی۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق، آج شام 6 بجے تک 229462 سیشنز کے ذریعے 10838323 مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا۔
ان میں 6352713 صحت سے متعلق کارکنان شامل ہیں جنھوں ٹیکے کی پہلی خوراک حاصل کی ہےاور 873940صحت کارکنان نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔وہیں3611670فرنٹ لائن کے اہلکاروں کو پہلی خوراک کا ٹیکہ لگایا گیا۔ ملک بھر میں 16 جنوری 2021 سے ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ہواتھا جبکہ فرنٹ لائن اہلکاروں کو 2 فروری 2021 سے ٹیکہ لگانے کاآغاز ہوا تھا۔
صحت کارکنان
|
فرنٹ لائن کارکنان
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
6352713
|
873940
|
3611670
|
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 36ویں دن آج شام 6 بجے تک مجموعی طور پر186081 مستفدین کو ٹیکا لگایا گیا تھا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق96340 مستفدین کو ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی اور 89741 صحت کارکنان کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
آج شام 6 بجے تک 7149سیشنز منعقد کئے گئے۔
آج 36ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ ویکسی نیشن ہوئی۔
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے
|
ٹیکہ لگوانے والے مستفدین
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
مجموعی خوراک
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
4,846
|
1,306
|
6,152
|
2
|
آندھراپردیش
|
4,03,183
|
80,755
|
4,83,938
|
3
|
اروناچل پردیش
|
19,666
|
4,025
|
23,691
|
4
|
آسام
|
1,51,164
|
10,561
|
1,61,725
|
5
|
بہار
|
5,21,703
|
38,920
|
5,60,623
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
12,953
|
795
|
13,748
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
3,34,629
|
18,227
|
3,52,856
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
4,938
|
244
|
5,182
|
9
|
دمن و دیو
|
1,735
|
213
|
1,948
|
10
|
دہلی
|
2,73,613
|
13,213
|
2,86,826
|
11
|
گوا
|
14,693
|
827
|
15,520
|
12
|
گجرات
|
8,21,626
|
59,354
|
8,80,980
|
13
|
ہریانہ
|
2,08,159
|
23,899
|
2,32,058
|
14
|
ہماچل پردیش
|
92,702
|
8,360
|
1,01,062
|
15
|
جموں و کشمیر
|
2,00,685
|
6,731
|
2,07,416
|
16
|
جھارکھنڈ
|
2,50,877
|
10,614
|
2,61,491
|
17
|
کرناٹک
|
5,39,168
|
1,11,921
|
6,51,089
|
18
|
کیرالہ
|
3,96,789
|
36,200
|
4,32,989
|
19
|
لداخ
|
5,005
|
358
|
5,363
|
20
|
لکشدیپ
|
1,809
|
115
|
1,924
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
6,33,965
|
2,543
|
6,36,508
|
22
|
مہاراشٹر
|
8,44,717
|
34,313
|
8,79,030
|
23
|
منی پور
|
39,444
|
1,516
|
40,960
|
24
|
میگھالیہ
|
23,020
|
628
|
23,648
|
25
|
میزورم
|
14,627
|
2,241
|
16,868
|
26
|
ناگالینڈ
|
21,153
|
3,712
|
24,865
|
27
|
اڈیشہ
|
4,35,733
|
79,027
|
5,14,760
|
28
|
پڈوچیری
|
8,963
|
783
|
9,746
|
29
|
پنجاب
|
1,22,429
|
13,859
|
1,36,288
|
30
|
راجستھان
|
7,80,665
|
19,054
|
7,99,719
|
31
|
سکم
|
11,810
|
699
|
12,509
|
32
|
تمل ناڈو
|
3,24,537
|
25,746
|
3,50,283
|
33
|
تلنگانہ
|
2,80,565
|
86,648
|
3,67,213
|
34
|
تریپورہ
|
82,369
|
11,587
|
93,956
|
35
|
اترپردیش
|
10,66,290
|
85,752
|
11,52,042
|
36
|
اترکھنڈ
|
1,30,781
|
7,110
|
1,37,891
|
37
|
مغربی بنگال
|
6,18,576
|
45,120
|
6,63,696
|
38
|
متفرقات
|
2,64,796
|
26,964
|
2,91,760
|
میزان
|
99,64,383
|
8,73,940
|
1,08,38,323
|
12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے پہلی خوراک کے لئے رجسٹرڈ صحت کارکنان میں سے 75 فیصد سے زیادہ کو ٹیکہ لگایا گیا۔ ان ریاستوں میں بہار، تریپورہ، اڈیشہ، لکشدیپ، گجرات، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش،جھارکھنڈ، راجستھان، ہماچل پردیش اور اترپردیش شامل ہیں۔
دوسری جانب،7 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں، جن میں لداخ، تمل ناڈو، دہلی، پنجاب، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ اور پڈوچیری شامل ہیں،میںرجسٹرڈصحت کارکنان میں 50 فیصد سے بھی کم ٹیکہ کاری کی اطلاع ہے۔
جن10 ریاستوں میں رجسٹرڈ فرنٹ لائن اہلکاروں میں سے 50 فیصد سے زیادہ کو کووڈ-19 ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی، وہ ہیں دادر اور نگر حویلی، راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش، تریپورہ، اڈیشہ، اتراکھنڈ،ہماچل پردیش، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ۔
دس ریاستوں میں جہاں سب سے زیادہ ٹیکہ کاری درج کی گئی ہے وہ ہیں: گجرات، کرناٹک،مہاراشٹر،آندھرا پردیش،اڈیشہ، مغربی بنگال، جموں وکشمیر، بہار، مدھیہ پردیش اور کیرالہ۔
مجموعی طور پر اب تک43 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،جو مجموعی ٹیکہ کاری کا 0.0004فیصد ہے۔ اسپتال میں داخل ہونے والے 43 معاملوں میں سے 26 کو علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے، جبکہ 16 لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک شخص زیر علاج ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں دو لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
مجموعی طور پر اب تک37 اموات درج کی گئی ہیں، جو مجموعی ٹیکہ کاری کا 0.0003فیصد ہے۔ 37 میں سے16 افراد کی اسپتال میں موت ہوئی ہے جبکہ 21افراد کی موت اسپتال سے باہر ہوئی ہے۔
ٹیکہ کاری کے بعدسنگین/ شدید ، ناموافق اثر(ا ے ای ایف آئی)/ موت کے کسی بھی معاملے میں ٹیکہ کاری کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موت کے تین نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کیرالہ کے ترواننت پورم کی رہنے والی یک 51 سالہ خاتون کی ٹیکہ لگنے کے 4 دن بعد موت ہوگئی۔پوسٹ مارٹم میں ان کی موت کی وجہ انٹراکانیل خون کے بہنے سے ہوئی۔
کرناٹک کے چکبلا پور میں ٹیکہ لگائے جانے کے 9 دن بعد مایوکارڈیل انفیکشن سے 56 سال کے ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ کنبے کی مرضی کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کی گیا۔ منی پور کے وشنوپور کی رہنے والے یک 44 سالہ خاتون کی موت ٹیکہ لگنے کے 7 دن بعد ہوگئی۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (21.02.2021)
U NO: 1795
(Release ID: 1699855)
|