صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

 کووڈ-19 کی  ٹیکہ کاری-33 ویں دن کی پیش رفت


 اب تک تقریباً 92 لاکھ افراد کو  کووڈ-19 کی ویکسین دی جاچکی ہے

 آج شام 6 بجے تک 1.8 سے زائد ویکسین خوراک دی گئی؛آج 65739 ایچ سی ڈبلیو  نے ویکسین کی دوسری خوراک لی

ویکسین سے کسی خطرناک منفی اثر(اے ای ایف آئی)/ موت کی کوئی خبر نہیں

Posted On: 17 FEB 2021 8:18PM by PIB Delhi

آج تقریباً92 لاکھ صحت ملازمین اور فرنٹ لائن ورکرز کو کووڈ-19 ویکسین دی گئی۔

آج شام6 بجے تک ایک عبوری رپورٹ کے مطابق 198352 سیشن کے دوران 9186757 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔

ان میں6179669 ایچ سی ڈبلیو شامل ہیں۔جنہیں پہلی خوراک دی گئی جبکہ342116 ایچ سی ڈبلیو کو دوسری خوراک دی گئی۔ 2664972 ایف ایل ڈبلیو کو بھی آج پہلی خوراک دی گئی۔ ملک بھر میں کووڈ-19 کے خلاف یہ مہم 16 جنوری 2021 سے جاری ہے۔جبکہ ایف ایل کی ٹیکہ کاری 2 فروری 2021 سے شروع ہوئی ہے۔

 

طبی ملازمین(ایچ سی ڈبلیو)

صف اول کے کارکنان(ایف ایل ڈبلیو)

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

61,79,669

(68.5 فیصد)

3,42,116

             (42.4 فیصد)

26,64,972

(28.9 فیصد)

 

ملک گیر سطح کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے 33 ویں دن آج شام 6 بجے تک 187527  افرادکو ویکسین کی خوراک  دی گئی۔ان میں121788 مستفیدین کو پہلی خوراک اور 65739 ایچ سی ڈبلیو کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔یہ اعداد وشمار عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ رات دیر گئے تک حتمی رپورٹ تیار ہوگی۔

آج 6979 سیشن ہوئے۔

آج 33 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم چلائی گئی۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ٹیکہ کاری کے مستفیدین

پہلی خوراک

دوسری خوراک

کل خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

4,045

182

4,227

2

آندھرا پردیش

3,71,398

31,029

4,02,427

3

اروناچل پردیش

16,613

1,574

18,187

4

آسام

1,30,058

5,361

1,35,419

5

بہار

5,02,608

15,183

5,17,791

6

چنڈی گڑھ

10,583

277

10,860

7

چھتیس گڑھ

3,03,562

9,336

3,12,898

8

دادر اور نگر حویلی

3,501

74

3,575

9

دمن اور دیو

1,308

94

1,402

10

دہلی

2,18,917

6,772

2,25,689

11

گوا

13,692

354

14,046

12

گجرات

6,98,993

17,648

7,16,641

13

ہریانہ

2,01,675

8,009

2,09,684

14

ہماچل پردیش

86,686

3,859

90,545

15

جموں وکشمیر

1,59,765

2,501

1,62,266

16

جھارکھنڈ

2,31,693

7,391

2,39,084

17

کرناٹک

5,10,243

52,661

5,62,904

18

کیرالہ

3,78,589

16,153

3,94,742

19

لداخ

3,856

290

4,146

20

لکشدیپ

1,809

115

1,924

21

مدھیہ پردیش

5,87,567

0

5,87,567

22

مہاراشٹر

7,49,201

13,548

7,62,749

23

منی پور

31,807

719

32,526

24

میگھالیہ

18,217

337

18,554

25

میزورم

12,976

585

13,561

26

ناگا لینڈ

16,253

1,701

17,954

27

اڈیشہ

4,18,483

12,111

4,30,594

28

پڈوچیری

6,959

395

7,354

29

پنجاب

1,12,231

3,051

1,15,282

30

راجستھان

6,33,895

15,757

6,49,652

31

سکم

9,352

226

9,578

32

تمل ناڈو

2,93,521

14,006

3,07,527

33

تلنگانہ

2,79,497

53,350

3,32,847

34

تریپورہ

75,167

2,213

77,380

35

اترپردیش

9,16,568

18,394

9,34,962

36

اترا کھنڈ

1,23,656

3,063

1,26,719

37

مغربی بنگال

5,53,890

14,229

5,68,119

38

متفرقات

1,55,807

9,568

1,65,375

میزان

88,44,641

34,2116

91,86,757

نو (9)ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اندراج شدہ 75 فیصد سے زیادہ ایچ سی ڈبلیو کوویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔ ان ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بہار، تریپورہ، اڈیشہ، لکشدیپ، گجرات، چنڈی گڑھ، مدھیہ پردیش، اترا کھنڈ، ہماچل پردیش شامل ہیں۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

کوریج فیصد

1.

لکشدیپ

81فیصد

2.

بہار

84.7فیصد

3.

تریپورہ

82.3فیصد

4.

اڈیشہ

81.5فیصد

5.

مدھیہ پردیش

76.7فیصد

6.

گجرات

80.2فیصد

7.

چھتیس گڑھ

78.8فیصد

8.

اترا کھنڈ

76.6%

9.

ہماچل پردیش

75.1فیصد

 

8ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جن  اندراج شدہ ایچ سی ڈبلیو کو پہلی خوراک دی گئی۔ ان کی تعداد 50 سے کم ہے۔ یہ ہیں ،میگھالیہ، لداخ، تمل ناڈو، دہلی، پنجاب، ناگا لینڈ، چنڈی گڑھ، پڈو چیری۔

بارہ(12) ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 40 فیصد سے زیادہ ایف ایل ڈبلیو کوویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔یہ ہیں  مدھیہ پردیش، اڈیشہ، گجرات، تریپور، راجستھان، اترا کھنڈ، لکشدیپ، ہماچل پردیش، جھاڑ کھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور بہار۔

جن 10 ریاستوں میں ٹیکہ کاری شرح سب سے زیادہ ہے ان میں کرناٹک، مہاراشٹر، تمل ناڈو، راجستھان، آندھرا پردیش، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھار کھنڈ اور بہار شامل ہیں۔

اب تک 37 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے یہ مجموعی طور پر ویکسین دیئے جانے والے افراد کی تعداد کا0.0004 فیصد ہے۔ جن 37 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ان میں سے علاج کے بعد 23 افراد کو چھٹی دے دی گئی۔ جبکہ 12 افراد کی موت ہوگئی اور 2 اب بھی زیر علاج ہے۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کسی کو اسپتال میں داخل کئے جانے کی اطلاع نہیں ہے۔

اب تک کل 29 اموات درج ہوئی ہے،  اموات کی شرح کووڈ-19 ویکسین سے استفادہ کرنے والوں کی مجموعی تعداد کا0.0003 فیصد ہے۔ان 29 میں سے12 افراد کی  موت اسپتال میں ہوئی۔ جبکہ 17 موتیں اسپتال  کے باہر ہوئی ہیں۔

ویکسین سے اب تک کسی کے مرنے یا اس کے  خطرناک منفی اثرات کا کوئی معاملہ درج  نہیں ہوا ہے۔

*****************

ش  ح ۔ج  ق۔ ر ض

U-NO.1683


(Release ID: 1698955) Visitor Counter : 153


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi