کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جنوری، 2021 میں بھارت میں ہول سیل پرائس کا انڈیکس نمبر

Posted On: 15 FEB 2021 12:02PM by PIB Delhi

 

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے اقتصادی مشیر کا دفتر اس پریس ریلیز میں جنوری ، 2021 (عارضی) اور نومبر 2020 (حتمی) کے لئے  بھارت میں ہول سیل پرائس کا انڈیکس نمبر جاری کررہا ہے۔ ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) کے  عارضی اعداد و شمار حوالہ جاتی مہینہ کے دو ہفتوں کے وقفے پر ہر مہینے کی  14 تاریخ کو  (یا اگلے کام کے دن ) جاری کئے جاتے ہیں اور ملک بھر کے  ادارہ جاتی ذرائع  اور منتخب مینوفیکچرنگ اکائیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ جمع کئے جاتے ہیں۔ اس انڈیکس کو دس ہفتے کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار جاری کئے جاتے اور اس کے بعد منجمد کردیئے جاتے ہیں۔

 

افراط زر

سالانہ ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی ) پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح جنوری 2021  کے دوران (جنوری 2020 کے مقابلہ میں) 2.03 فیصد (عارضی) رہی جو گذشتہ سال اسی مہینے میں 3.52 فیصد تھی۔

 

تمام اشیا /بڑے گروپ

وزن (فیصد)

نومبر -20 (ایف)

دسمبر -20 (پی )

جنوری-21 (پی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

125.1

2.29

124.5

1.22

125.9

2.03

1 بنیادی اشیا

22.6

152.8

3.80

146.5

-1.61

143.9

-2.24

2 ایندھن اور بجلی

13.2

94.2

-7.01

94.2

-8.72

99.7

-4.78

3 تیار شدہ مصنوعات

64.2

121.6

3.23

123.0

4.24

124.9

5.13

غذائی اشاریہ

24.4

159.7

4.79

154.4

0.92

151.8

-0.26

 

نوٹ: پی : عارضی ، ایف : حتمی ، گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مہنگائی کی سالانہ شرح

مختلف اجناس کے گروپوں کے اشاریہ میں کچھ اتار چڑھاؤ اس طرح  رہے :

بنیادی اشیاء (وزن 22.62 فیصد)

اس اہم گروپ کا اشاریہ جنوری 2021 کے دوران 1.77فیصد کم ہوکر 143.9 پوائنٹس (عارضی) رہا جو دسمبر 2020 میں 146.5 (عارضی) تھا۔ دسمبر 2020 کے مقابلہ جنوری 2021 میں خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (9.48فیصد) ، معدنیات (2.67فیصد) میں اضافہ ہوا۔ دسمبر 2020 کے مقابلہ جنوری 2021 میں غیر غذائی اشیا  (4.85-فیصد) اور غذائی اشیا  2.99-فیصد) کی قیمت میں گراوٹ درج کی گئی۔

ایندھن اور بجلی(وزن 13.15 فیصد)

اس اہم گروپ کا اشاریہ دسمبر 2020 کے دوران 94.2 پوائنٹس (عارضی) تھا جو بڑھ کر (1.40 فیصد) جنوری 2021 میں 99.7 پوائنٹس (عارضی ) ہوگیا۔ دسمبر 2020 کے مقابلہ جنوری 2021 میں بجلی کی قیمتیں (11.49 فیصد) اور معدنیاتی تیل (5.55 فیصد) کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ پہلے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

تیارشدہ مصنوعات (وزن 64.23 فیصد)

اہم گروپ کے دسمبر 2020 کے دوران اشاریہ 123.0 فیصد تھا جو جنوری 2021 میں 1.54 فیصد بڑھ کر 124.9 (عارضی) ہوگیا۔ تیارشدہ مصنوعات کے 22 این آئی سی 2 عددگروپوں میں سے 18 گروپوں کی قیمتوں میں دسمبر 2020 کے مقابلے  جنوری 2021 کے دوران اضافہ دیکھا گیا جن میں فرنیچر کی تعمیر ؛دیگر نقل و حمل کے آلات ؛ موٹر گاڑی ، ٹریلر اور سیمی ٹریلر ؛ آلات او راوزار ؛ بجلی کے آلات ؛ کمپیوٹر ، الیکٹرونک اور آپٹیکل مصنوعات ؛ مشینری اور آلات کو چھوڑ کر گڑھی ہوئی دھات کی مصنوعات ؛ بنیادی دھات؛ ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات ؛ فارما سٹیکلس، ادویاتی کیمیکل  اور نباتاتی مصنوعات ؛ کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات ؛ کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات ؛ ملبوسات ؛ کپڑے ؛ تمباکو مصنوعات ؛  مشروبات شامل ہیں۔وہیں اس مدت کے دوران جن چار گروپوں میں گراوٹ درج کی گئی ان میں دیگر مینوفیکچرنگ کی اشیا ؛ دیگر غیردھات معدنیاتی مصنوعات ؛ ریکارڈ کئے گئے میڈیا کی چھپائی اور ری پروڈکشن ؛ چمڑے اور متعلقہ مصنوعات وغیرہ شامل ہیں ۔

ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38 فیصد)

غذائی اشاریہ جس میں بنیادی اشیا گروپ کی ‘غذائی اشیا’ اور تعمیر شدہ مصنوعات گروپ کی ‘غذائی مصنوعات’ شامل ہیں،ان کا یہ اشاریہ جو دسمبر 2020میں 154.4 تھا جنوری 2021 میں ہٹ کر 151.8 ہوگیا۔ ادھر ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ پر مبنی افراط زر کی شرح جو دسمبر میں 0.92 فیصد تھی  گھٹ کر جنوری 2021 میں 0.26- فیصد ہوگئی۔

نومبر 2020 کے مہینے کے لئے حتمی اشاریہ (بنیادی سال : 12-2011 =100(

نومبر 2020 کے لئے حتمی ہول سیل پرائس انڈیکس اور ‘تمام اشیا ’ کے لئے افراط زر کی شرح (بنیادی سال :12-2011 =100( عارضی اعداد وشمار بالترتیب 125.1 اور 2.29 فیصد رہے۔

نوٹ : 1 . جنوری 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی کو 78 فیصد کی ردعمل شرح پر جمع کیا گیا ہے جبکہ نومبر 2020 کے لئے حتمی اعدادوشمار 92 فیصد وزن کے ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کے  ان عارضی اعداد وشمارکی  ڈبلیو پی آئی کی حتمی ترمیمی پالیسی کے مطابق ترمیم کی جائے گی۔

2. پرائز ڈیٹا کو نیشنل انفارمیٹکس سنٹر (این آئی سی ) کے ذریعہ چلائے جانے والے ویب پر مبنی پورٹل کے ذریعہ ملک بھر میں پھیلے منتخب ادارہ جاتی ذرائع اور صنعتی اداروں سے جمع کیا جاتا ہے۔

 

ضمیمہ -1

جنوری کے لئے کل ہند ہول سیل پرائس انڈیکس اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال :12-2011 =100(

اشیا /بڑے گروپ /گروپ /ذیلی گروپ/ سامان

وزن

اشاریہ (تازہ ترین ماہ) *

تازہ ترین مہینہ بہ مقابلہ مہینہ

مجموعی افراط زر (وائی او وائی)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح (وائی او وائی)

2019-2020

2020-2021*

2019-2020

2020-2021*

جنوری  2020

جنوری 2021*

تمام اشیا

100.00

125.9

0.33

1.12

1.74

0.16

3.52

2.03

1. بنیادی اشیا

22.62

143.9

-1.14

-1.77

7.25

0.86

10.01

-2.24

الف . غذائی اشیا

15.26

156.0

-1.29

-2.99

8.88

3.25

11.3

-2.8

موٹے اناج

2.82

155.2

1.09

0.13

8.21

-2.02

7.86

-7.34

دھان

1.43

162.1

0.19

-0.06

3.5

2.12

4.17

-0.12

گندم

1.03

149.1

1.81

1.22

6.79

-2.92

8.98

-11.62

دال

0.64

166.3

0.26

-1.36

16.82

11.62

12.81

7.92

سبزیاں

1.87

171.1

-11.14

-18.95

33.17

4.46

50.7

-20.82

آلو

0.28

204.5

4.67

-40.76

-7.14

67.51

85.5

-22.04

پیاز

0.16

316.0

-35.8

-4.45

119.94

-22.49

293.37

-32.55

پھل

1.60

144.0

-0.14

1.55

4.03

-0.64

1.9

3.08

دودھ

4.44

154.3

0.34

0.00

1.96

4.91

3.91

3.56

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.40

150.4

2.61

-0.59

6.71

2.82

7.36

-1.76

ب. غیر غذائی اشیا

4.12

137.6

-1.42

-0.43

4.71

0.04

7.05

4.16

تلہن

1.12

171.0

2.75

4.01

8.57

4.42

9.02

8.85

ج . معدنیات

0.83

157.4

4.2

2.67

13.53

2.15

12.51

2.34

د . خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

73.9

-1.47

9.48

-5.80

-24.96

2.60

-14.96

خام پیٹرولیم

1.95

68.7

-2.17

13.55

-10.48

-26.98

4.08

-10.31

2. ایندھن اور بجلی

13.15

99.7

1.45

5.84

-2.13

-11.14

5.44

-4.78

ایل پی جی

0.64

88.2

2.75

3.28

-12.63

-4.85

2.02

2.68

پیٹرول

1.60

78.5

0.23

3.29

-3.23

-16.96

8.16

-10.29

ایچ ایس ڈی

3.10

82.9

2.02

3.88

-2.8

-19.56

5.26

-13.65

3. تیار شدہ مصنوعات

64.23

124.9

0.68

1.54

0.27

1.85

0.59

5.13

غذائی مصنوعات کی پیداوار

9.12

144.9

0.95

0.84

3.65

4.98

7.71

4.77

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربیاں

2.64

158.3

4.11

2.86

-0.56

17.69

14.63

20.29

مشروبات کی پیداوار

0.91

124.4

0.32

0.97

2.47

0.83

1.8

0.24

تمباکو اشیا کی پیداوار

0.51

157.7

0.66

0.51

2.26

2.48

0.86

3.75

کپڑے کی پیداوار

4.88

122.4

0.34

3.47

0.14

-1.83

-2.18

5.15

ملبوسات کی پیداوار

0.81

139.5

-1.01

0.36

-0.42

-0.02

-0.36

1.23

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.54

117.6

-0.84

-0.76

-2.71

-0.69

-3.22

0.17

لکڑی اور لکڑی سے متعلق اشیا کی پیداوار

0.77

136.3

-0.15

1.19

0.57

0.16

-1.04

2.64

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی پیداوار

1.11

123.2

1.18

2.07

-1.54

-0.78

-3.68

2.41

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی پیداوار

6.47

120.4

0.00

0.92

-0.87

-0.83

-2.84

3.61

فارما سیوٹیکلس ، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداوار

1.99

131.2

2.19

0.08

3.03

2.93

3.57

0.46

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات  کی پیداوار

2.30

116.0

-0.09

2.47

-0.79

1.07

-1.82

7.31

دیگر غیر دھات معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

3.20

115.9

0.17

-1.19

0.99

0.34

-0.52

0.17

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

118.9

-0.08

-1

5.15

0.98

2.34

0.85

بنیادی دھات کی پیداوار

9.65

121.9

2.8

5.54

-5.6

2.71

-3.27

14.46

ہلکا اسٹیل - آدھار تیار کیا ہوا اسٹیل

1.27

106.6

2.77

3.5

-4.92

3.31

-1.63

10.7

مشینری  اور آلات کو چھوڑ کر مصنوعی دھات کی مصنوعات کی پیداوار

3.15

119.6

0.00

1.36

0.73

-0.65

-1.03

3.82

 

ضمیمہ  -  2

 

اشیا / بڑے گروپ / گروپ / ذیلی گروپ / سامان

وزن

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی پرمبنی افراط زر کی اعدادوشمار

اگست -20

ستمبر -20

اکتوبر-20

نومبر-20

دسمبر-20*

جنوری-21*

تمام اشیا

100.00

0.41

1.32

1.31

2.29

1.22

2.03

1. بنیادی اشیا

22.62

1.88

4.06

4.33

3.8

-1.61

-2.24

الف . غذائی اشیا

15.26

4.42

8.37

7.05

4.61

-1.11

-2.8

موٹے اناج

2.82

-1.6

-3.73

-5.24

-5.52

-6.46

-7.34

دھان

1.43

2.86

1.91

0.61

0.62

0.12

-0.12

گندم

1.03

-1.47

-5.24

-8.1

-10.09

-11.1

-11.62

دال

0.64

9.86

12.53

16.06

13.04

9.69

7.92

سبزیاں

1.87

7.23

38.12

26.73

15.27

-13.2

-20.82

آلو

0.28

83.44

118.66

119.25

138.05

37.75

-22.04

پیاز

0.16

-34.44

-31.64

8.49

-7.6

-54.69

-32.55

پھل

1.60

-0.25

-4.59

-4.26

-1.36

1.36

3.08

دودھ

4.44

4.39

5.56

5.75

5.53

3.91

3.56

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.40

6.23

4.15

4.19

0.2

1.41

-1.76

ب. غیر غذائی اشیا

4.12

-3.31

-1.81

2.93

8.66

3.13

4.16

تلہن

1.12

2.7

0.65

4.36

8.29

7.52

8.85

ج . معدنیات

0.83

5.81

-6.01

-0.2

10.38

3.86

2.34

د . خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

-16.44

-23.41

-22.95

-21.51

-23.47

-14.96

خام پیٹرولیم

1.95

-15.4

-24.97

-21.97

-19.87

-22.73

-10.31

2. ایندھن اور بجلی

13.15

-9.09

-8.65

-11.14

-7.01

-8.72

-4.78

ایل پی جی

0.64

6.15

3.19

3

-3.04

2.15

2.68

پیٹرول

1.60

-13.66

-12.4

-14.5

-14.69

-12.94

-10.29

ایچ ایس ڈی

3.10

-14.33

-16.88

-20.76

-19.44

-15.2

-13.65

3. تیار شدہ مصنوعات

64.23

1.36

1.87

2.21

3.23

4.24

5.13

غذائی مصنوعات کی پیداوار

9.12

5.51

4.92

4.38

5.17

4.89

4.77

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربیاں

2.64

17.73

18.67

20.58

24.04

21.76

20.29

مشروبات کی پیداوار

0.91

1.29

0

0.41

-0.08

-0.4

0.24

تمباکو اشیا کی پیداوار

0.51

-0.58

0.45

2.07

2.03

3.91

3.75

کپڑے کی پیداوار

4.88

-4.32

-3.4

-2.13

0.26

1.98

5.15

ملبوسات کی پیداوار

0.81

-0.07

-0.36

-0.07

0.65

-0.14

1.23

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.54

-0.92

0.08

-0.68

-1.09

0.08

0.17

لکڑی اور لکڑی سے متعلق اشیا کی پیداوار

0.77

-0.52

-0.15

0

1.2

1.28

2.64

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی پیداوار

1.11

-1.98

-1.33

-0.58

0.25

1.51

2.41

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی پیداوار

6.47

-1.78

-1.36

-0.26

1.46

2.67

3.61

فارما سیوٹیکلس ، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداوار

1.99

3.4

3.34

2.92

3.53

2.58

0.46

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات  کی پیداوار

2.30

-0.65

1.2

1.48

3.99

4.62

7.31

دیگر غیر دھات معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

3.20

-0.09

-0.09

0.95

1.04

1.56

0.17

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

1.52

-0.25

1.02

0.51

1.78

0.85

بنیادی دھات کی پیداوار

9.65

1.82

3.64

5.32

7.83

11.49

14.46

ہلکا اسٹیل - آدھار تیار کیا ہوا اسٹیل

1.27

4.38

4.06

3.45

7.3

9.93

10.7

مشینری  اور آلات کو چھوڑ کر مصنوعی دھات کی مصنوعات کی پیداوار

3.15

-1.92

-1.73

-0.43

0.17

2.43

3.82

ضمیمہ-3

 

اشیا /بڑے گروپ/ گروپ / ذیلی گروپ / سامان

وزن

گزشتہ ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ

اگست -20

ستمبر-20

اکتوبر-20

نومبر-20

دسمبر-20*

جنوری -21*

تمام اشیا

100.00

122.0

122.9

123.6

125.1

124.5

125.9

1. بنیادی اشیا

22.62

146.7

148.8

151.8

152.8

146.5

143.9

الف . غذائی اشیا

15.26

163.0

168.4

171.5

170.1

160.8

156.0

موٹے اناج

2.82

159.8

157.4

155.5

155.7

155.0

155.2

دھان

1.43

165.4

165.0

163.7

163.1

162.2

162.1

گندم

1.03

154.2

150.0

147.4

147.9

147.3

149.1

دال

0.64

159.4

163.5

169.8

172.5

168.6

166.3

سبزیاں

1.87

212.1

263.8

288.3

281.6

211.1

171.1

آلو

0.28

322.3

372.6

410.0

491.1

345.2

204.5

پیاز

0.16

142.4

224.7

387.1

442.3

330.7

316.0

پھل

1.60

158.9

149.5

148.5

145.2

141.8

144.0

دودھ

4.44

152.3

153.8

154.6

154.7

154.3

154.3

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.40

153.4

150.7

151.7

149.0

151.3

150.4

ب. غیر غذائی اشیا

4.12

125.5

124.5

129.8

138.0

138.2

137.6

تلہن

1.12

155.8

155.5

158.0

162

164.4

171.0

ج . معدنیات

0.83

167.6

145.5

153.3

157.4

153.3

157.4

د . خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

72.20

67.40

63.80

67.50

67.50

73.90

خام پیٹرولیم

1.95

62.1

56.5

56.1

60.5

60.5

68.7

2. ایندھن اور بجلی

13.15

92.0

91.9

90.9

94.2

94.2

99.7

ایل پی جی

0.64

74.2

74.4

75.5

79.7

85.4

88.2

پیٹرول

1.60

73.3

74.2

73.7

73.2

76.0

78.5

ایچ ایس ڈی

3.10

80.1

77.8

75.2

75.4

79.8

82.9

3. تیار شدہ مصنوعات

64.23

119.4

120.1

120.4

121.6

123.0

124.9

غذائی مصنوعات کی پیداوار

9.12

139.8

140.7

140.5

142.4

143.7

144.9

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربیاں

2.64

134.1

137.3

140.6

148.1

153.9

158.3

مشروبات کی پیداوار

0.91

125.3

123.9

123.7

123.6

123.2

124.4

تمباکو اشیا کی پیداوار

0.51

153.0

155.3

157.6

156.1

156.9

157.7

کپڑے کی پیداوار

4.88

113.0

113.6

114.8

116.8

118.3

122.4

ملبوسات کی پیداوار

0.81

137.5

138.3

138.3

139.5

139.0

139.5

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.54

118.1

118.7

117.7

117.9

118.5

117.6

لکڑی اور لکڑی سے متعلق اشیا کی پیداوار

0.77

133.6

133.9

133.7

134.7

134.7

136.3

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی پیداوار

1.11

119.0

119.1

119.4

120.0

120.7

123.2

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی پیداوار

6.47

116.1

116.1

116.8

118.2

119.3

120.4

فارما سیوٹیکلس ، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی پیداوار

1.99

130.7

130.0

130.5

132.0

131.1

131.2

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات  کی پیداوار

2.30

107.6

109.5

110.0

112.0

113.2

116.0

دیگر غیر دھات معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

3.20

116.6

116.8

116.5

116.9

117.3

115.9

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

120.3

119.6

119.4

119.1

120.1

118.9

بنیادی دھات کی پیداوار

9.65

106.5

108.2

108.9

111.5

115.5

121.9

ہلکا اسٹیل - آدھار تیار کیا ہوا اسٹیل

1.27

97.7

97.3

96.0

100.0

103.0

106.6

مشینری  اور آلات کو چھوڑ کر مصنوعی دھات کی مصنوعات کی پیداوار

3.15

112.5

113.3

114.6

115.9

118.0

119.6

*****

ش ح ۔ ق ت ۔ م ص   

U -1600

 



(Release ID: 1698345) Visitor Counter : 158


Read this release in: Tamil , Manipuri , English , Hindi