امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

مرکزی پُول کے اناج کے ذخیرے کےلئے مناسب گنجائش

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2021 3:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،12فروری، 2021

31.12.2020تک،529.59ایل ایم ٹی (گندم + چاول) کے مجموعی ذخیرے کے مقابلے  میں فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف  سی آئی) اور ریاستی ایجنسیوں(ملکیت اور کرایہ دونوں کی گنجائش والی) کے پاس دستیاب ذخیرہ کرنے کی گنجائش 819.19 ایل ایم ٹی ہے ۔اس طرح قومی سطح پر مرکزی پُول میں اناج کا ذخیرہ کرنے کی کافی صلاحیت موجود ہے۔

پچھلے پانچ برسوں  اور رواں سال کے دوران ملک میں چاول اور گندم کی مجموعی پیداوار اس طرح ہے:

(ایل ایم ٹی)

 

خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس)/ربیع مارکیٹنگ سیز (آر ایم ایس)

گندم

چاول

2015-16

865.26

1044.07

2016-17

922.88

1097.00

2017-18

985.12

1115.20

2018-19

971.10

1164.20

2019-20

1035.96

1184.25

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایف سی آئی کے ساتھ اناج طویل عرصے سے سائنسی اعتبار سے مکمل تحفظ کے ساتھ ذخیرہ کیا گیا ہے۔ان ذخیروں میں سے ،تھوک مقدار میں اناج کم ہوجاتا ہے جس کی بنیادی وجہ قدرتی آفات جیسے طوفان/سیلاب ،منتقلی سے پیدا  ہونے والے نقصانات وغیرہ ہیں۔کسی بھی نقصان کی براہ راست وجہ ذخیرہ کرنے کی جگہ اور ہینڈلنگ کی سہولیات کی کمی نہیں ہے۔

گزشتہ پانچ برسوں  کے دوران ایف سی آئی میں نقصان شدہ اناج کی مقدار ذیل میں دی گئی ہے۔

 

سال

ایف سی آئی میں نقصان کa حساب (لاکھ ٹن میں)

 کُل خرید مقدار کے مقابلے میں غذائی اجناس کو پہنچا نقصان %

2015-16

0.03

0.01

2016-17

0.09

0.02

2017-18

0.027

0.006

2018-19

0.05

0.01

2019-20

0.02

0.004

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں صارفین کے امور ، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت ، جناب دانوے  راؤ صاحب  داداراؤ نے ایک تحریری جواب  کی شکل میں دی ۔

****

 

ش ح ۔ا م۔ م ف۔

U:1455


(ریلیز آئی ڈی: 1697547) وزیٹر کاؤنٹر : 142
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , Bengali , Manipuri