بھارت کا مسابقتی کمیشن

بھارت کے مسابقتی کمیشن  (سی سی آئی) نے سی ڈی سی گروپ  پی ایل سی کے ذریعے ایکوم ایکسپریس پرائیویٹ لمیٹڈ کے تمسکات کی خریداری کی اجازت دی ہے

Posted On: 10 FEB 2021 6:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،10 فروری ، 2021،    بھارت کے مسابقتی کمیشن  (سی سی آئی) نے سی ڈی سی گروپ  پی ایل سی کے ذریعے ایکوم ایکسپریس پرائیویٹ لمیٹڈ کے تمسکات کی خریداری کی اجازت دی ہے۔

متعلقہ تجویز کے تحت ایکوم ایکسپریس پرائیویٹ لمیٹڈ (ایکوم) کے تمسکات سی ڈی سی گروپ پی ایل سی (سی ڈی سی) خریدے گا۔

سی ڈی سی  ایک مالی ترقیاتی ادارہ ہے جو پوری طرح برطانوی حکومت کی ملکیت میں ہے جو ترقی پذیر ملکوں میں پرائیویٹ  سیکٹر کے صنعتکاروں کو  سرمایہ فراہم کرتا ہے۔

ایکوم بھارت میں قائم ایک کمپنی ہے، جو تیسرے فریق کی لاجسٹکس (3 پی ایل) خدمات فراہم کرنے میں مصروف ہے۔

سی سی ا ٓئی کا مفصل ا ٓرڈر بعدمیں آئے گا۔

*****

ش ح ۔اج۔را 

U.No.1421


(Release ID: 1697276) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi