امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
اشیائے خوردنی اور اناج کے ذخیرہ کے لئے سیلوس
Posted On:
09 FEB 2021 5:51PM by PIB Delhi
نئی دہلی،9 فروری 2021/ فوڈکارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) نے گندم کو ذخیرہ کرنے کے لئے کرائے/لیز/ معاہدہ پر 7.75 ایل ایم ٹی کی گنجائش والے 11 سیلو لئے ہیں۔ کرایہ/لیز/معاہدہ اور ان کے محل و وقوع ضلع وار اور ریاست کے حساب سے لی گئی سیلوس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے ذریعہ، سیلوس کرایہ پر /لیز/کھانے کے اناج ذخیرہ کرنے کے معاہدے پر لئے گئے ہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست
|
ضلع
|
گنجائش ایم ٹی میں
|
1
|
پنجاب
|
موگا
|
2,00,000
|
2
|
تملناڈو
|
چنئی
|
25,000
|
3
|
تملناڈو
|
کوئمبٹور
|
25,000
|
4
|
کرناٹک
|
بنگلور
|
25,000
|
5
|
ہریانہ
|
کرکشیتر
|
2,00,000
|
6
|
مہاراشٹر
|
رائے گڑھ
|
50,000
|
7
|
مغربی بنگال
|
ہگلی
|
25000
(فی الحال خدمت میں نہیں ہے)
|
8
|
پنجاب
|
فرید کوٹ
|
25,000
|
9
|
پنجاب
|
سنگرور
|
50,000
|
10
|
پنجاب
|
پٹیالہ
|
50,000
|
11
|
پنجاب
|
سنگورور
|
1,00,000
|
|
|
کل
|
7,75,000
|
یہ اطلاع صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت، جناب دانوے راؤ صاحب دادا راؤ نےآج لوک سبھا ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-1338
(Release ID: 1696638)
Visitor Counter : 120