صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ ٹیکہ کا آغاز

Posted On: 05 FEB 2021 6:44PM by PIB Delhi

وزیر مملکت (صحت اور خاندانی فلاح و بہبود) جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ:

ملک میں کووڈ -19  کی ٹیکہ کاری  کا کام  16 جنوری 2021  سے  مرحلہ وار طریقے سے شروع ہو چکا ہے، جس میں  صحت  کی دیکھ بھال  سے متعلق کارکنان  اور پہلی صف کے  اہلکاروں کو  ترجیح دی جارہی ہے۔ کووڈ – 19  ٹیکہ لگانے کا کام  تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایک ساتھ کیا جا رہا ہے۔

حکومت کے پاس ملک بھر میں  کووڈ – 19  کی ٹیکہ کاری کے موجودہ مرحلے کے لئے  وافر مقدار میں  کووڈ – 19  ٹیکے کی  خوراک موجود ہے۔

یونیورسل امیونائزیشن پروگرام کے تحت  موجودہ کولڈ اسٹوریج سہولیات  کو   مزید  مضبوط بنا یا گیا ہے اور  انہیں    کووڈ – 19  ٹیکے  رکھنے میں استعمال کیا جا ر ہا ہے۔ ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو  کووڈ – 19  کے جو ٹیکے  پہلے ہی سپلائی کئے جاچکے ہیں، ان کے اسٹوریج کے لئے  پوری جگہ موجود ہے۔

 

یکم فروری  2021  تک  ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام  علاقے کی  ترتیب کے مطابق  سپلائی کئے گئے کووڈ – 19 کے ٹیکے

 

نمبر شمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقہ

کووڈ-19 ٹیکہ سپلائی کیے گئے

1

انڈمان ونکوبار جزائر

12,500

2

آندھرا پردیش

10,49,820

3

اروناچل پردیش

62,000

4

آسام

6,08,160

5

بہار

11,41,620

6

چنڈی گڑھ

48,350

7

چھتیس گڑھ

6,25,760

8

دادر اور نگر حویلی

9,500

9

دمن اور دیو

4,000

10

دہلی

7,13,400

11

گوا

41,500

12

گجرات

11,33,400

13

ہریانہ

6,18,860

14

ہماچل پردیش

1,80,500

15

جموں وکشمیر

2,68,000

16

جھارکھنڈ

3,71,760

17

کرناٹک

17,18,240

18

کیرالہ

8,31,760

19

لداخ

21,000

20

لکشدیپ

2,500

21

مدھیہ پردیش

10,87,900

22

مہاراشٹر

19,72,400

23

منی پور

1,02,000

24

میگھالیہ

69,000

25

میزورم

35,000

26

ناگالینڈ

49,500

27

اڈیشہ

9,12,260

28

پڈوچیری

31,000

29

پنجاب

4,38,260

30

راجستھان

12,66,000

31

سکم

26,500

32

تمل ناڈو

12,34,920

33

تلنگانہ

8,85,460

34

تریپورہ

1,03,000

35

اتر پردیش

21,32,280

36

اترا کھنڈ

2,05,500

37

 مغربی بنگال

15,00,960

میزان

2,15,14,570

 

 

********

ش ح ۔ق ت۔ق ر

 1290U-

 

 



(Release ID: 1696156) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Manipuri , Telugu