خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
نربھیا فنڈ کا ڈھانچہ
Posted On:
04 FEB 2021 6:11PM by PIB Delhi
خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ:
نربھیا فنڈ کے تحت ابھی تک 9288.45 کروڑ روپے کی اسکیموں ؍ پروجیکٹوں کو منظوری دی جا چکی ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ وزارتوں ؍ محکموں کے ذریعے 5712.85 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ، جس میں سے 3544.06 کروڑ روپے جاری کئے جاچکے ہیں۔ نربھیا فریم ورک کے تحت پنجاب سمیت ہر سال منظور کئے گئے پروجیکٹوں ؍ اسکیموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
سال
|
منظور کئے گئے پروجیکٹ کی تعداد
|
1
|
2014
|
1
|
2
|
2015
|
4
|
3
|
2016
|
7
|
4
|
2017
|
8
|
5
|
2018
|
7
|
6
|
2019
|
6
|
7
|
2020
|
2
|
|
|
35
|
********
ش ح ۔ق ت۔ق ر
1281U-
(Release ID: 1696129)
Visitor Counter : 124