امور داخلہ کی وزارت
جموں و کشمیر کے لئے ترغیبی پیکیج
Posted On:
03 FEB 2021 4:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 3/فروری 2021 ۔ جموں و کشمیر کی حکومت نے 25 ستمبر 2020 کو 1352.99 کروڑ روپئے کے بزنس ریوائیول پیکیج کو منظوری دی ہے۔
31دسمبر 2020 تک 434.08 کروڑ روپئے جاری کردیے گئے تھے، جن میں سے 250 کروڑ روپئے اقتصادی پیکیج اور 184.08 کروڑ روپئے کووڈ-19 ریلیف کے طور پر تھے۔ 31 دسمبر 2020 تک 434.08 کروڑ روپئے کا مکمل طور پر استعمال کیا جاچکا ہے۔
یہ جانکاری آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی نے دی۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 1118
(Release ID: 1695020)
Visitor Counter : 88