نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

کھیلو انڈیا زانسکر موسم سرما کھیل اور یوتھ فیسٹول 2021 اختتام پذیر


زانسکر میں ہوئے فیسٹول کے مختلف انعقادوں میں تقریباً 700 افراد نے حصہ لیا

Posted On: 31 JAN 2021 5:56PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،31 جنوری -2021/  مرکز کے زیر انتظام لداخ کی زانسکر وادی میں 13 روزہ کھیلو انڈیا زانسکر موسم سرما  کھیل  اور یوتھ فیسٹول کا  اختتام ہوا۔ کھیلو اور نوجوانوں امور کے  محکمے  کے ذریعہ  اس طرح کے   فیسٹول کا  پہلی بار  انعقاد کیا گیا۔ کھیلو انڈیا کے تحت ہوئے اس  فیسٹول کا انعقاد  لداخ سیاحتی محکمے کے   شراکت داری میں ہوا۔

 

فیسٹیولکااہتمامایڈونچرٹورزماورکھیلوںمیںامکاناتکیتلاشکےلئےکیاگیاتھا۔ جسکامقصدلداخمیںایڈونچرٹورزمکوفروغدینااورریاستمیںمعیشتکےلئےایکنیاموقعکھولناہے۔ لداخمیںموسمسرماکیسیاحتکوفروغدینےکےلئےیہابتککاسبسےبڑامنظممنصوبہہے۔ یہفیسٹیول،جو 13 دنتکجاریرہا، 18 جنوریکوشروعہوااور 30 جنوری 2021 کوختمہوا۔ اسموقعپرلداخکےرکنپارلیمنٹجناب جامیانگسیرنگنامیگلمہمانخصوصیتھے،جبکہچاریجنکےکونسلراسٹینزینلاکپامعزز مہمانتھے۔

,

فیسٹول میں کھیل سکریٹری رویندر کمار،  مرکز کے زیر انتظام  لداخ کے  سیاحت کے ڈائریکٹر کنجے اینجو، پدما شری سے  سرفراز  سلترم  چنجور،  لداخ  بدہسٹ ایسوسی ایشن   زنسکر گوپا ایسوسی ایشن،   زنسکر  گوپا ایسوسی ایشن، ایل اے ایس اے مرکز  کے زیر انتظام علاقے  کی شاخ، مسلم نوجوان شاخ اور خواتین ایسوسی ایشن زنسکر کے  سربراہ   ، یونین ٹریٹری کے   اور  انڈر سکریٹری،   فوج اور جی آر ای ایف کے افسران   اور  دیگر سب ڈویژنل افسران    معزز مہمانوں کے طور پر موجود تھے۔

 

اس موقع پر رکن پارلیمان جامیانگ  تیسرینگ نامگیال نے کہا ہے کہ  یہ انعقاد لداخ میں  موسم  سرما کھیلو  ا ور سیاحت کو  فروغ دینے کی سمت میں  ایک بڑی  کامیابی ہے۔ انہوں نے کہاکہ   اب تک سیاحت صرف  مذہبی مقامات  اور دیگر مقامات پر ہی  آتے رہے ہیں،  لیکن   اس ایونٹ کے  انعقاد سے   معاشی سرگرمیوں    اور سیاحت کی توسیع کے منظر نامے میں  تبدیلی آئے گی۔ جناب  نامگیال   نے  اس پروگرام کو   کامیاب بنانے   اور مرکز  کے زیر انتظام   علاقے  انتظامیہ کو   دیگر متعلقہ    محکموں کو ذریعہ    کی گئی کوششوں اور اسے   کامیاب بنانے کی   ستائش کی۔   انہوں نے کہاکہ    آئندہ برسوں میں   یہ  ایونٹ تقریباً 70 روز تک  کے طویل عرصے  تک چلے گا،   جس میں  چدر ٹریک پر ٹریکنگ بھی شامل ہوگی۔

پروگرامکےدوران،سکریٹریکھیلجنابرویندرکمارنےاپنےخطابمیں،وزیرمملکتبرائےنوجوانوںکےاموراورکھیل،جناب کرنرجیجو،لداخکےرکنپارلیمنٹجامیانگسیرنگنامگیل،محکمہیوتھاینڈکھیل،لداخ،محکمہسیاحت،مرکزکے زیر انتظام  علاقہلداخ،اوراسسےمتعلقایجنسیوںاورافرادنے،اسپروگرامکےانعقادکےعلاوہزانسکرکےعوامکواسکوکامیاببنانےمیںانکیکاوشوںکوسراہاہے۔

کمارنےکہا، "کھیلوںکیوزارتکیجانبسے،میںآپکویقیندلاتاہوںکہاسپروگرامکااہتماماگلےسالاوربھیزیادہ شاندار اورزیادہموثرطریقےسےکیاجائےگا۔ حکومتہندضروریانفراسٹرکچر،سامان کی خریداریکرےگیاوراسسمتمیںضروریمددفراہمکرےگی۔

اسموقعپریونینٹیرٹریلداخکےمحکمہسیاحتکےڈائریکٹرکنجیسانگمونےکہاکہزانسکرمیںموسمسرماکیسیاحتاورمہمجوئیکیبےپناہصلاحیتہےجسکےلئےمحکمہسیاحتلداخضروریتقاضےپورےکرنےکیکوششکرےگا۔

اسبار موسم سرمافیسٹیولمیںکھیلوںکیسرگرمیوںکیمیزبانیکیگئیہےجیسےآئسہاکی،برفاسکیئنگ،یلکاورگھوڑےکیسواری،آئسچڑھنےاورتیراندازی۔ اسکےعلاوہ،آئسمجسمہسازی،کھانےکےتہوار،یوگااورمراقبہجیسےسماجیاورثقافتیپروگرامبھیاسکاحصہتھے۔

اسموقعپرکھلاڑیوں،کوچز،منتظمیناوردیگرشرکاکوتعریفیاسنادتقسیمکیگئیں۔ اسموقعپرمختلفٹیموں،زنسکراسٹوڈنٹسایسوسیایشناوردیگرثقافتیجماعتوںنےرنگارنگلوکگیتاوررقصپیشکیے۔ اسپروگراممیںزنسکرکےمختلفعلاقوںسےلگبھگ 700 افرادنےشرکتکی۔

 خصوصی طور سے مرکزی وزارت کھیل نے لداخ  کےتمام علاقوں  میں کھیل سہولیات  مہیا کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کامقصد  لداخ کو   آئس ہوٹل کے لئے   ایک مرکز کے طور پر    فروغ دینا ہے اور جلد ہی اس  علاقے  میں  تیراندازی  اور پولو  کے لئے بھی   سینٹر   کھولنا  ہے۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-1044

 



(Release ID: 1694313) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Kannada