صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری- 15واں دن


ملک بھر میں 37 لاکھ سے زیادہ صحت کارکنان کو  ٹیکہ لگایا گیا

آج شام 7 بجے تک 206130 مستحقین کو  دی گئی ویکسین

Posted On: 30 JAN 2021 8:14PM by PIB Delhi

کووڈ-19 کا ٹیکہ لگوانے والے صحت کارکنان کی کل تعداد 15ویں دن 37 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

 عبوری رپورٹ کے مطابق(آج شام تک)  مجموعی طور پر 3706157 صحت کارکنان کو کووڈ-19 کا ٹیکا لگایا جاچکا ہے۔  اب تک کل  68830 سیشن ہوچکے ہیں۔ آج شام 7 بجے تک 5143 سیشن منعقد کئے گئے۔

ملک گیر سطح پر کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کے 15ویں دن آج شام 7 بجے تک 206130 مستحقین کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ حتمی  رپورٹ دیر رات تک تیار کی جائے گی۔

ہندوستان نہ صرف 10 لاکھ  کے ہدف تک پہنچنے والا پہلا ملک ہے بلکہ کووڈ-19 ٹیکہ کاری میں بھی دو ملین  اور تین ملین کے اہم  ہندسےتک پہنچ گیا ہے ۔ کئی دیگر ممالک جہاں ٹیکہ کاری مہم شروع ہوئی تھی، ان میں سے کچھ کو 40-50 دنوں میں ان اہداف تک پہنچنے میں طویل وقت لگا۔

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ویکسین لگوانے والے مستحقین

1

انڈمان/ نکوبار جزائر

2727

2

آندھر پردیش

1,86,581

3

اروناچل پردیش

9,512

4

آسام

38,106

5

بہار

1,45,231

6

چنڈی گڑھ

3447

7

چھتیس گڑھ

72,707

8

دادر اور نگر حویلی

692

9

دمن اور دیو

391

10

دہلی

56,757

11

گوا

3391

12

گجرات

2,44,398

13

ہریانہ

1,25,898

14

ہماچال پردیش

27,734

15

جموں و کشمیر

26,634

16

جھارکھنڈ

40,680

17

کرناٹک

3,15,343

18

کیرالہ

1,58,687

19

لداخ

1128

20

لکشدیپ

807

21

مدھیہ پردیش

2,73,872

22

مہاراشٹر

2,69,064

23

منی پور

3987

24

میگھالیہ

4324

25

میزورم

9346

26

ناگالینڈ

3,993

27

اڈیشہ

2,06,424

28

پانڈیچری

2736

29

پنجاب

57,499

30

راجستھان

3,26,745

31

سکّم

2020

32

تمل ناڈو

1,01,840

33

تلنگانہ

1,66,606

34

تریپورہ

29,796

35

اترپردیش

4,63,793

36

اتراکھنڈ

28,380

37

مغربی بنگال

2,42,761

38

دیگر

52,120

 

پورےہندوستان میں

37,06,157

ٹیکہ کاری مہم کے 15ویں دن شام 7 بجے تک 71 اے ای ایف آئی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (31.01.2021)

U NO: 992

 



(Release ID: 1693727) Visitor Counter : 126