مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ٹرائی نے جولائی ۔ ستمبر 2020 کی سہ ماہی کے لئے ’’بھارتی ٹیلی مواصلات خدمات کے لئے پرفارمنس انڈیکیٹر رپورٹ‘‘ جاری کی

Posted On: 21 JAN 2021 6:08PM by PIB Delhi

ٹیلی مواصلات کے شعبے، وزارت مواصلات کے تحت آنے والی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) نے 30 ستمبر 2020 کو ختم ہوئی سہ ماہی کے لئے آج ’’بھارتی ٹیلی مواصلات خدمات کے لئے کارکردگی انڈیکیٹر رپورٹ‘‘ جاری کی ہے۔ یہ رپورٹ یکم جولائی 2020 سے 30 ستمبر 2020 تک کی مدت کے لئے بھارت میں ٹیلی مواصلات خدمات کا ایک وسیع نقطہ نظر فراہم کراتی ہے اور بھارت میں ٹیلی مواصلات خدمات کے ساتھ ہی کیبل ٹی وی، ڈی ٹی ایچ اور ریڈیو نشریات خدمات کے اہم معیارات و ترقی کے رجہانات پیش کرتی ہے۔ اسے خاص طور سے خدمات فراہم کرانے والوں کے ذریعہ مہیا کرائی گئی معلومات کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے۔

رپورٹ کا خلاصہ ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

مکمل رپورٹ ٹرائی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ ( www.trai.gov.in under the link http:/lwww. trai. gov. in relea se-pu blication / reports/ performance-indicators-reports)

 

***

ش ح ۔اب ن

U-673



(Release ID: 1691093) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil