ریلوے کی وزارت
ہندوستانیریلوےکووڈ- 19 کےخلافسبسےبڑیویکسینیشنڈرائیومیںشریکہے
نئیدہلیاورجبلپورکےریلوےاسپتالوںمیںکوڈویکسینیشنپروگرامجاریہے،جسمیں 124 ڈاکٹروںاورپیرامیڈیکسکوپہلےروزپہلاحفاظتیٹیکالگا
ریلوےکےاسپتالوںمیںاسپتالکےسربراہوںنےپہلیشاٹلی
Posted On:
16 JAN 2021 10:26PM by PIB Delhi
نئی دہلی،16 جنوری 2020/ ہندوستانیریلوےنےکوویڈ 19 کےخلافویکسینیشنکےسبسےبڑےپروگراممیںحصہلیا۔
محترموزیراعظمکےذریعہافتتاحاورخطابکےبعد،تاریخکیسبسےبڑیویکسینیشنمہمکے،قومیکووڈ-19 ویکسینیشنمہمکےایکحصےکےطورپرآج،شمالیریلوےسنٹرلاسپتالمیںویکسینیشنپروگرامشروعہوا۔
ڈاکٹرشرڈ- سی- کھروال،ایمڈی،اینآرسیایچنےعملےکوترغیبدینےاورمتحرککرنےکےلئےکوویڈویکسینکاپہلاشاٹلیا۔ اسیطرحجبلپورمیںبھیایمڈینےپہلاشاٹلیا۔
اسپتالکےہیلتھکیئراسٹافکیجانبسےبہتسارےسینئرڈاکٹروںسمیتبہتاچھاردعململا۔
ویکسینیشنکےبعدکسیبھیمنفیردعملکےلیےسبکو 30 منٹتکمشاہدہمیںرکھاگیا۔
یہایکبہتہیمنظمپروگرامتھا۔ ویکسینیشنسینٹرمیںسبنےانتظاماتکوسراہا۔
ناردنریلوےسنٹرلاسپتالکےکل 51 صحتکیدیکھبھالکرنےوالےکارکنوںکوآجکوویشیلڈویکسیندیگئی۔ جنمیںسے 28 مرداور 23 خواتینتھیں۔
اسکےعلاوہجبلپورریلوےاسپتالمیںویکسینیشنمہمشروعہوئی۔ 73 ڈاکٹروںاورپیرامیڈیکسکوٹیکےلگائےگئے۔
آجٹیکےلگائےجانےوالےصحتسےمتعلقکسیبھیفائدہاٹھانےوالےکوحفاظتیٹیکےلگنےکےبعدکوئیسنگینمنفیواقعاتپیشنہیںآئے۔
اسطرحکےمزیدسیشناینآرسیایچمیںویکسینیشنکرنےکےلئےکروائےجائیںگے۔ اگلااجلاسکےلئےپیر 18 جنوری 2021 کومنصوبہبنایاگیاہے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-490
(Release ID: 1689876)
Visitor Counter : 192