کامرس اور صنعت کی وزارتہ

دسمبر 2020 میں بھارتی تھوک قیمتوں  کا انڈیکس

Posted On: 14 JAN 2021 12:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی15،جنوری2021:صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمہ کے اقتصادی مشیر کے دفتر نے دسمبر 2020 (عارضی)اور اکتوبر 2020(حتمی)کے لیے تھوک قیمت انڈیکس (ڈبلیو پی آئی )جاری کیے ہیں۔تھوک قیمت انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) کے عارضی اعداد وشمار ملک بھر میں منتخبہ مارکیٹنگ اکائیوں سے موصول  اعداد وشمار کے ساتھ جوڑے جاتے ہیں اور ہر مہینے کی 14تاریخ (یا اگلے کام کے دن )کو جاری کیے جاتے ہیں۔ دس ہفتے کے بعد انڈیکس کو حتمی شکل دی گئی اور حتمی اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔

افراط زر

تھوک قیمتوں کے سالانہ انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی افراط زر  کی سالانہ شرح دسمبر 2020 کے دوران (دسمبر 2019 کے مقابلے میں)1.22 فیصد (عارضی )رہی، جبکہ اس سے پچھلے سال اسی مہینے میں یہ 2.76فیصد تھی۔

تمام اجناس/اہم گروپ

وزن( فیصد )

اکتوبر2020(ایف)

نومبر 20(پی)

دسمبر (پی)

 

           

تمام اجناس

100

123.6

1.31

124.2

1.55

124.5

1.22

1 پرائمری آرٹیکل

22.6

151.8

4.33

151.2

2.72

146.5

-1.61

2 ایندھن اور توانائی

13.2

90.9

-11.14

91.3

-9.87

94.2

-8.72

3 تیار شدہ مصنوعات

64.2

120.4

2.21

121.3

2.97

123.0

4.24

خوراک انڈیکس

24.4

159.9

6.18

158.9

4.27

154.4

0.92

                 

نوٹ: پی: پرویژنل، ایف: فائنل، پچھلے سال کے اسی مہینے  کے مقابلے میں  حساب لگائی گئی افراط ز ر کی سالانہ شرح

مختلف اجناس گروپوں کے انڈیکس میں کچھ اتار چڑھاؤ اس طرح رہے:

پرائمری آرٹیکلس(وزن22.62 فیصد)

اس اہم گروپ کا انڈیکس نومبر مہینے کے 151.2پوائنٹ(عارضی) سے -3.11فیصدگھٹ کر دسمبر میں 146.05(عارضی) رہا۔ نومبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2020 میں خام پٹرول اور قدرتی گیس (5.47فیصد) معدنیات(5.36فیصد) اور غیر خوراک اشیاء(0.36فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ نومبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2020 میں خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں (-4.85فیصد) گراوٹ درج کی گئی۔

ایندھن اور بجلی(وزن13.15فیصد)

اس اہم گروپ کا انڈیکس نومبر 2020 کے دوران 161.3پوائنٹ(عارضی) تھا، جو (01.40فیصد) بڑھ کر دسمبر 2020 میں 123.0پوائنٹ (عبوری) ہوگیا۔ نومبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2020 میں معدنیاتی تیل (6.01فیصد) اور کوئلہ (0.40فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔

تیار شدہ مصنوعات(وزن64.23فیصد)

اہم گروپ کے نومبر 2020 کے دوران انڈیکس 121.3فیصد تھا، جو دسمبر 2020 میں 01.40فیصد بڑھ کر 123.0(عارضی) ہوگیا۔ تیار شدہ مصنوعات کے 22این آئی سی دو پوائنٹ گروپوں میں سے، 16گروپوں کی قیمتوں میں نومبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2020 کے دوران اضافہ دیکھا گیا، جن میں فرنیچر تعمیر :دیگر نقل وحمل آلات : موٹر گاڑیاں، ٹریلر اور سیمی ٹریلر: آلات اور اوزار: بجلی کے آلات : کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات: مشینری اور آلات کو چھوڑ کر، گڑھے ہوئے دھات کے مصنوعات: بنیادی دھات: دیگر غیر دھات والے معدنیاتی مصنوعات: ربر اور پلاسٹک کے مصنوعات: کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات: ریکارڈ کیے گئے میڈیا کی چھپائی اور نوتعمیر شدہ مصنوعات: کاغذ اور کاغذ سے بنے مصنوعات: کپڑا: تمباکو مصنوعات:خوردنی مصنوعات وغیرہ شامل ہیں۔ وہیں اس مدت کے دوران جن چھ گروپوں میں کمی درج کی گئی، ان میں تیار شدہ فارماسوٹیکلس ، ادویاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات: لکڑی کےمصنوعات: چمڑے اور اس سے متعلق مصنوعات: لباس اور مشروبات وغیرہ شامل ہیں۔

ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس(حصہ24.38 فیصد)

خوراک انڈیکس ، جس میں بنیادی اشیاء گروپ کی ‘خوردنی اشیاء’ اور تیار شدہ مصنوعات گروپ کے ‘خوردنی مصنوعات’شامل ہیں، ان کا یہ انڈیکس جو نومبر 2020 میں 158.09تھا، دسمبر 2020 میں گھٹ کر 154.04 ہوگیا۔ وہیں ، ڈبلیو پی آئی خوراک انڈیکس پر مبنی مہنگائی کی شرح نومبر میں 04.27فیصد تھی جو گھٹ کر دسمبر 2020 میں 0.92 فیصد ہوگئی۔

ستمبر 2020کے مہینے کے لیے فائنل انڈیکس(بیس ایئر12-2011(100=

اکتوبر 2020کے لیے تھوک قیمتوں کے حتمی انڈیکس اور ‘سبھی اشیاء’کے لیے مہنگائی کی شرح(بیس ایئر12-2011(100= عارضی اعداد وشمار تقریباً:123.06اور 01.31فیصد رہے۔

نوٹ: 1، دسمبر 2020 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 89 فیصد کی ویٹیڈ رسپانس ریٹ  پر جوڑا گیا ہے، جبکہ اکتوبر 2020 کے لیے حتمی اعداد وشمار 91فیصد کی ویٹیڈ رسپانس ریٹ پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کے یہ عارضی اعداد وشمار ڈبلیو پی آئی کی حتمی ترمیمی پالیسی کے مطابق ترمیم شدہ ہوں گے۔

2، پرائس ڈیٹا کو نیشنل انفارمیٹکس سینٹر (این آئی سی) کے ذریعہ چلائے جارہے ویب پر مبنی پورٹل کے ذریعہ سے ملک بھر میں پھیلے منتخبہ ادارہ جاتی ذرائع اور صنعتی اداروں سے جمع کیا جاتا ہے۔

نوٹ: نومبر 2020 میں تھوک قیمتوں کے انڈیکس اور مہنگائی کی شرح سے جڑی تفصیلی معلومات کے بارے میں انگریزی کے انڈیکس پر کلک کریں۔  

 

ضمیمہ۔1

اجناس/اہم گروپ/ گروپ/ سب گروپ/اشیاء

وزن

انڈیکس تازہ ترین ماہ

تازہ ترین ماہ

دو ماہ

مجموعی افراط زر

افراط زر کی شرح پر مبنی ڈبلیو پی آئی

2019-2020

2020-2021*

2019-2020

2020-2021*

Dec-19

Dec 2020*

 

تمام اجناس

100

124.5

0.57

0.24

1.55

-0.13

2.76

1.22

 

1۔ پرائمری آرٹیکلس

22.62

146.5

1.15

-3.11

6.94

1.09

11.54

-1.61

 

اے خوردنی اشیاء

15.26

160.8

0

-4.85

8.61

3.86

13.31

-1.11

 

اناج

2.82

155.0

0.55

-0.45

8.25

-1.4

7.81

-6.46

 

دھان

1.43

162.2

-0.06

-0.61

3.43

2.38

4.05

0.12

 

گیہوں

1.03

147.3

0.73

-0.41

6.53

-1.88

8.44

-11.1

 

دالیں

0.64

168.6

0.72

-2.26

17.31

12.06

13.18

9.69

 

سبزیاں

1.87

211.1

-0.45

-23.01

31.35

7.06

69.48

-13.2

 

آلو

0.28

345.2

21.47

-22.22

-14.02

78.97

50.06

37.75

 

پیاز

0.16

330.7

52.45

-25.25

104.33

-20.75

455.83

-54.69

 

پھل

1.6

141.8

-4.96

0.14

4.25

-1.28

2.27

1.36

 

دودھ

4.44

154.3

1.3

-0.26

1.75

5.07

3.34

3.91

 

انڈے، گوشت  اور مچھلی

2.4

151.3

0.34

1.14

6.63

3.4

6.5

1.41

 

بی۔ غیر خوردنی اشیاء

4.12

138.2

5.51

0.36

4.44

-0.46

7.72

3.13

 

تیل کے بیج

1.12

164.4

2.21

1.48

8.52

3.91

8.52

7.52

 

سی۔معدنیات

0.83

153.3

3.51

5.36

13.64

1.27

5.96

3.86

 

ڈی۔ خام پٹرولیم اور قدرتی

2.41

67.5

2.56

5.47

-6.63

-26.50

5.88

-23.47

 

خام پٹرولیم

1.95

60.5

3.71

7.84

-11.85

-29.47

8.90

-22.73

 

2۔ اینڈھن اور توانائی

13.15

94.2

1.88

3.18

-2.93

-12.18

0.39

-8.72

 

ایل پی جی

0.64

85.4

1.7

8.65

-14.07

-5.88

-14.69

2.15

 

پٹرول

1.6

76.0

1.75

3.83

-4.37

-17.72

4.43

-12.94

 

ایچ ایس ڈی

3.1

79.8

0.53

5.56

-3.63

-20.2

0.21

-15.2

 

3۔ تیار شدہ مصنوعات

64.23

123.0

0.17

1.4

0.24

1.46

-0.25

4.24

 

تیار شدہ خوردنی اشیاء

9.12

143.7

1.18

1.13

3.2

4.98

7.2

4.89

 

سبزیاں اور مویشیوں کے تیل اور چربی

2.64

153.9

5.86

4.62

-2.19

17.27

10.97

21.76

 

تیار شدہ مشروبات

0.91

123.2

0

-0.81

2.55

0.95

1.56

-0.4

 

تیار شدہ تمباکو مصنوعات

0.51

156.9

-1.31

0.51

2.41

2.34

1.21

3.91

 

تیار شدہ کپڑا

4.88

118.3

-0.43

1.63

0.41

-2.63

-2.44

1.98

 

تیار شدہ پہننے کے لباس

0.81

139.0

0.43

-0.43

-0.43

-0.15

0.36

-0.14

 

تیار شدہ چمڑے اور اس سے  متعلق مصنوعات

0.54

118.5

-0.67

-0.25

-2.66

-0.7

-1.99

0.08

 

تیار شدہ لکڑی اور اس سے متعلق مصنوعات

0.77

134.7

-0.08

-0.15

0.75

-0.09

-1.04

1.28

 

تیار شدہ کاغذ اور کاغذ کے مصنوعات

1.11

120.7

-0.67

0.92

-1.3

-1.17

-5.11

1.51

 

تیار شدہ کیمیکل اور مصنوعات

6.47

119.3

-0.26

1.36

-0.65

-1.36

-3.17

2.67

 

تیار شدہ فارماسوٹیکلس، میڈسینل کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات

1.99

131.1

0.24

-0.08

2.97

3.14

3.57

2.58

 

تیار شدہ ربر اور پلاسٹ کے مصنوعات

2.3

113.2

0.46

2.17

-0.67

0.26

-1.81

4.62

 

تیار شدہ غیر میٹیلک معدنیاتی مصنوعات

3.2

117.3

-0.17

0.17

1.15

0.38

0.17

1.56

 

سیمنٹ ، لائم اور پلاسٹر

1.64

120.1

-0.42

0.5

5.46

1.03

4.52

1.78

 

تیار شدہ بنیادی میٹلس

9.65

115.5

0.19

4.24

-5.86

1.33

-7.75

11.49

 

مائلڈ اسٹیل –نیم تیار شدہ اسٹیل

1.27

103.0

0.54

3.62

-5.28

2.4

-5.07

9.93

 

تیار شدہ میٹل مصنوعات ، مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

118.0

-0.43

1.9

0.93

-1.15

-0.43

2.43

 

 

2۔ ضمیمہ

اجناس/اہم گروپ/ گروپ/ سب گروپ/اشیاء

وزن

افراط زر کے ڈبلیو پی آئی پر مبنی گزشتہ چھ مارہ کے اعدادو شمار

جولائی-20

اگست-20

ستمبر-20

اکتوبر-20

نومبر-20*

دسمبر-20*

تمام اجناس

100

-0.25

0.41

1.32

1.31

1.55

1.22

1۔ پرائمری آرٹیکلس

22.62

1.61

1.88

4.06

4.33

2.72

-1.61

اے خوردنی اشیاء

15.26

4.54

4.42

8.37

7.05

3.94

-1.11

اناج

2.82

0.69

-1.6

-3.73

-5.24

-5.52

-6.46

دھان

1.43

3.69

2.86

1.91

0.61

0.68

0.12

گیہوں

1.03

2.54

-1.47

-5.24

-8.1

-10.09

-11.1

دالیں

0.64

10.24

9.86

12.53

16.06

13.04

9.69

سبزیاں

1.87

8.2

7.23

38.12

26.73

12.24

-13.2

آلو

0.28

69.07

83.44

118.66

119.25

115.12

37.75

پیاز

0.16

-25.56

-34.44

-31.64

8.49

-7.58

-54.69

پھل

1.6

-3.03

-0.25

-4.59

-4.26

-3.8

1.36

دودھ

4.44

4.68

4.39

5.56

5.75

5.53

3.91

انڈے، گوشت  اور مچھلی

2.4

5.27

6.23

4.15

4.19

0.61

1.41

بی۔ غیر خوردنی اشیاء

4.12

-3.81

-3.31

-1.81

2.93

8.43

3.13

تیل کے بیج

1.12

2.66

2.7

0.65

4.36

8.29

7.52

سی۔معدنیات

0.83

1.77

5.81

-6.01

-0.2

2.03

3.86

ڈی۔ خام پٹرولیم اور قدرتی

2.41

-18.58

-16.44

-23.41

-22.95

-25.58

-23.47

خام پٹرولیم

1.95

-19.74

-15.40

-24.97

-21.97

-25.70

-22.73

2۔ ایندھن اور توانائی

13.15

-9.84

-9.09

-8.65

-11.14

-9.87

-8.72

ایل پی جی

0.64

-5.72

6.15

3.19

3

-4.38

2.15

پٹرول

1.6

-14.22

-13.66

-12.4

-14.5

-14.69

-12.94

ایچ ایس ڈی

3.1

-15.02

-14.33

-16.88

-20.76

-19.23

-15.2

3۔ تیار شدہ مصنوعات

64.23

0.59

1.36

1.87

2.21

2.97

4.24

تیار شدہ خوردنی اشیاء

9.12

4.95

5.51

4.92

4.38

4.95

4.89

سبزیاں اور مویشیوں کے تیل اور چربی

2.64

15.85

17.73

18.67

20.58

23.2

21.76

تیار شدہ مشروبات

0.91

1.05

1.29

0

0.41

0.4

-0.4

تیار شدہ تمباکو مصنوعات

0.51

3.34

-0.58

0.45

2.07

2.03

3.91

تیار شدہ کپڑا

4.88

-5.05

-4.32

-3.4

-2.13

-0.09

1.98

تیار شدہ پہننے کے لباس

0.81

-0.94

-0.07

-0.36

-0.07

0.72

-0.14

تیار شدہ چمڑے اور اس سے  متعلق مصنوعات

0.54

-0.51

-0.92

0.08

-0.68

-0.34

0.08

تیار شدہ لکڑی اور اس سے متعلق مصنوعات

0.77

-0.52

-0.52

-0.15

0

1.35

1.28

تیار شدہ کاغذ اور کاغذ کے مصنوعات

1.11

-1.8

-1.98

-1.33

-0.58

-0.08

1.51

تیار شدہ کیمیکل اور مصنوعات

6.47

-2.11

-1.78

-1.36

-0.26

1.03

2.67

تیار شدہ فارماسوٹیکلس، میڈسینل کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات

1.99

3.75

3.4

3.34

2.92

2.9

2.58

تیار شدہ ربر اور پلاسٹ کے مصنوعات

2.3

-1.65

-0.65

1.2

1.48

2.88

4.62

تیار شدہ غیر میٹیلک معدنیاتی مصنوعات

3.2

-0.17

-0.09

-0.09

0.95

1.21

1.56

سیمنٹ ، لائم اور پلاسٹر

1.64

1.08

1.52

-0.25

1.02

0.84

1.78

تیار شدہ بنیادی میٹلس

9.65

-2.9

1.82

3.64

5.32

7.16

11.49

مائلڈ اسٹیل –نیم تیار شدہ اسٹیل

1.27

0

4.38

4.06

3.45

6.65

9.93

تیار شدہ میٹل مصنوعات ، مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

-1.39

-1.92

-1.73

-0.43

0.09

2.43

 

 

 

 

3 ۔ ضمیمہ

اجناس/اہم گروپ/گروپ/سب گروپ/اشیا

وزن

گزشتہ چھ ماہ کا ڈبلیو پی آئی انڈیکس

جولائی-20

اگست-20

ستمبر-20

اکتوبر-20

نومبر-20*

دسمبر-20*

تمام اجناس

100

121.0

122.0

122.9

123.6

124.2

124.5

1۔ پرائمری آرٹیکلس

22.62

145.1

146.7

148.8

151.8

151.2

146.5

اے خوردنی اشیاء

15.26

161.3

163.0

168.4

171.5

169.0

160.8

اناج

2.82

161.5

159.8

157.4

155.5

155.7

155.0

دھان

1.43

165.8

165.4

165.0

163.7

163.2

162.2

گیہوں

1.03

157.3

154.2

150.0

147.4

147.9

147.3

دالیں

0.64

159.4

159.4

163.5

169.8

172.5

168.6

سبزیاں

1.87

208.5

212.1

263.8

288.3

274.2

211.1

آلو

0.28

297.9

322.3

372.6

410.0

443.8

345.2

پیاز

0.16

135.4

142.4

224.7

387.1

442.4

330.7

پھل

1.6

150.6

158.9

149.5

148.5

141.6

141.8

دودھ

4.44

152.1

152.3

153.8

154.6

154.7

154.3

انڈے، گوشت  اور مچھلی

2.4

151.9

153.4

150.7

151.7

149.6

151.3

بی۔ غیر خوردنی اشیاء

4.12

123.8

125.5

124.5

129.8

137.7

138.2

تیل کے بیج

1.12

154.1

155.8

155.5

158.0

162.0

164.4

سی۔معدنیات

0.83

166.5

167.6

145.5

153.3

145.5

153.3

ڈی۔ خام پٹرولیم اور قدرتی

2.41

71.0

72.2

67.4

63.8

64.0

67.5

خام پٹرولیم

1.95

60.6

62.1

56.5

56.1

56.1

60.5

2۔ اینڈھن اور توانائی

13.15

90.7

92.0

91.9

90.9

91.3

94.2

ایل پی جی

0.64

74.2

74.2

74.4

75.5

78.6

85.4

پٹرول

1.6

73.0

73.3

74.2

73.7

73.2

76.0

ایچ ایس ڈی

3.1

79.2

80.1

77.8

75.2

75.6

79.8

3۔ تیار شدہ مصنوعات

64.23

118.7

119.4

120.1

120.4

121.3

123.0

تیار شدہ خوردنی اشیاء

9.12

137.8

139.8

140.7

140.5

142.1

143.7

سبزیاں اور مویشیوں کے تیل اور چربی

2.64

130.1

134.1

137.3

140.6

147.1

153.9

تیار شدہ مشروبات

0.91

125.0

125.3

123.9

123.7

124.2

123.2

تیار شدہ تمباکو مصنوعات

0.51

157.6

153.0

155.3

157.6

156.1

156.9

تیار شدہ کپڑا

4.88

112.9

113.0

113.6

114.8

116.4

118.3

تیار شدہ پہننے کے لباس

0.81

136.4

137.5

138.3

138.3

139.6

139.0

تیار شدہ چمڑے اور اس سے  متعلق مصنوعات

0.54

117.7

118.1

118.7

117.7

118.8

118.5

تیار شدہ لکڑی اور اس سے متعلق مصنوعات

0.77

134.3

133.6

133.9

133.7

134.9

134.7

تیار شدہ کاغذ اور کاغذ کے مصنوعات

1.11

119.9

119.0

119.1

119.4

119.6

120.7

تیار شدہ کیمیکل اور مصنوعات

6.47

115.9

116.1

116.1

116.8

117.7

119.3

تیار شدہ فارماسوٹیکلس، میڈسینل کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات

1.99

130.0

130.7

130.0

130.5

131.2

131.1

تیار شدہ ربر اور پلاسٹ کے مصنوعات

2.3

107.3

107.6

109.5

110.0

110.8

113.2

تیار شدہ غیر میٹیلک معدنیاتی مصنوعات

3.2

117.3

116.6

116.8

116.5

117.1

117.3

سیمنٹ ، لائم اور پلاسٹر

1.64

121.5

120.3

119.6

119.4

119.5

120.1

تیار شدہ بنیادی میٹلس

9.65

103.8

106.5

108.2

108.9

110.8

115.5

مائلڈ اسٹیل –نیم تیار شدہ اسٹیل

1.27

94.9

97.7

97.3

96.0

99.4

103.0

تیار شدہ میٹل مصنوعات ، مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

113.3

112.5

113.3

114.6

115.8

118.0

*****

 

م ن، ام، ع ح

U-397



(Release ID: 1688763) Visitor Counter : 132