شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

نومبر-2020 کے لئے صنعتی پیداوار کے  اشاریہ کا فوری تخمینہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ

Posted On: 12 JAN 2021 5:30PM by PIB Delhi
  1. صنعتی پیداوار کا فوری تخمینہ (آئی آئی پی) ہر ماہ کی 12 تاریخ( یا پچھلے کام کے دن) کو 6 ہفتے کے وقفے کے ساتھ جاری کیا جاتا ہے اور ذرائع ایجنسیوں سے حاصل اعداد وشمار کے ساتھ اسے جمع کیاجاتا ہے، اور ایجنسیاں اس ڈیٹا کو پیداواری کارخانوں/ اداروں سے حاصل کرتی ہیں۔
  2.  نومبر 2020 کے ماہ 2012-2011 بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداوار کے  اشاریہ( آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ 126.3 رہا ہے۔ نومبر 2020 مہینے میں کانکنی، مینو فیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لئے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 104.5، 128.4 اور 144.8 پر رہے ہیں۔ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی ترمیم شدہ پالیسی کے مطابق جاری کیا جائے گا۔
  3. نومبر 2020 کے مہینے کے لئے استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق اشاریے ابتدائی اشیاء کے لئے 121.3، سرمایہ اشیاء کے لئے 84.6، درمیانی اشیاء کے لئے 136.7 اور بنیادی ڈھانچے/ تعمیراتی سامانوں کے لئے 135.5 پر رہا ہے۔ اس کے علاوہ نومبر 2020 کے مہینے میں ٹکاؤ سامان اور غیر ٹکاؤ سامان کے لئے اشاریہ بالترتیب 115.9 اور 149.1 پر رہا ہے۔
  4.  علاقائی سطح پر صنعتی پیداوار کے اشاریہ کا فوری تخمینہ،  قومی صنعتی درجہ بندی( این آئی سی-2008) کی دو عددی سطح اور استعمال پر  مبنی درجہ بندی کے ذریعہ نومبر 2020 کے مہینے کے بالترتیب بیان ایک، دو اور تین میں دیئے گئے ہیں۔ استعمال کرنے والوں کو مینوفیکچرنگ سیکٹر میں تبدیلیوں کی تعریف کرنے کے لئے صنعتی جماعتوں کے ذریعہ اپریل 2020 سے ایک اضافی بیان چار دیا گیا ہے جو کہ صنعتی جماعتوں کے ذریعہ اپریل 2020 کے  بعد سے دیا گیا ہے۔
  5. نومبر 2020 کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ ذرائع ایجنسیوں سے حاصل اپ ڈیٹ شدہ اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر 2020 کے اشاریوں میں بھی پہلی ترمیم کردی گئی ہے اور  اگست 2020 کے  اشاریوں میں بھی حتمی ترمیم کردی گئی ہے۔ نومبر 2020 کے فوری تخمینوں کو 87 فیصد جمع کیا گیا ہے۔ اکتوبر 2020 کے لئے پہلی ترمیم 93 فیصد رد عمل کی شرح پر اور اگست 2020 کے لئے آخری جائزہ کو 95 فیصد کی شرح پر کی گئی ہے۔
  6. دسمبر2020 کے لئے  اشاریہ کو 12 فروری 2021 بروز جمعہ جاری کیاجائے گا۔

نوٹ:

یہ پریس ریلیز وزارت  اطلاعات کی ویب سائٹ    http://www.mospi.nic.inپر بھی دستیاب ہے۔

 

بیان۔1: صنعتی پیداوار کا اشاریہ- علاقائی

(بنیاد2011-12=100)

مہینہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

جنرل

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

اپریل

107.8

78.8

126.2

42.1

162.9

125.6

126.5

54.0

مئی

110.1

87.6

135.8

84.4

176.9

150.6

135.4

90.2

جون

106.5

85.7

129.0

107.1

173.6

156.2

129.3

107.9

جولائی

100.2

87.5

133.7

118.5

170.5

166.3

131.8

117.9

اگست

92.0

84.0

128.4

118.7

165.7

162.7

126.2

117.2

ستمبر

86.4

87.6

126.0

125.7

158.7

166.4

122.9

123.5

اکتوبر

99.5

98.2

126.3

131.5

145.8

162.2

124.0

129.2

نومبر*

112.7

104.5

130.6

128.4

139.9

144.8

128.8

126.3

دسمبر

120.9

 

135.4

 

150.3

 

134.5

 

جنوری

124.3

 

137.9

 

155.6

 

137.4

 

فروری

123.3

 

134.2

 

153.7

 

134.2

 

مارچ

131.0

 

111.6

 

146.9

 

117.2

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ نومبر

101.9

89.2

129.5

107.1

161.8

154.4

128.1

108.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے سال  کی اسی مدت میں اضافہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نومبر*

1.9

-7.3

3.0

-1.7

-5.0

3.5

2.1

-1.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل تا نومبر

-0.1

-12.5

0.4

-17.3

0.8

-4.6

0.3

-15.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* نومبر 2020 کے لئے  فوری تخمینہ کے اعداد وشمار ہیں۔

 نوٹ: اگست 2020 اور اکتوبر 2020 کے مہینوں کے لئے اشاریہ اپ ڈیٹ کئے گئے ڈیٹا کو شامل کرتے ہیں۔

 

بیان۔2 : صنعتی پیداوار کا اشاریہ( 2 عددی سطح)

(بنیاد2011-12=100)

صنعت

تفصیل

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

فیصد اضافہ

کوڈ

 

 

نومبر2019

نومبر 2020*

اپریل- نومبر*

نومبر2020*

اپریل- نومبر*

 

 

 

 

 

2019-20

2020-21

 

2020-21

10

غذائی مصنوعات کی پیداوار

5.3025

124.5

134.5

115.7

109.0

8.0

-5.8

11

مشروبات کی پیداوار

1.0354

101.9

85.5

110.0

69.2

-16.1

-37.1

12

تمباکو مصنوعات کی پیداوار

0.7985

100.4

86.5

94.8

72.5

-13.8

-23.5

13

کپڑے کی پیداوار

3.2913

119.7

108.0

115.6

78.2

-9.8

-32.4

14

ملبوسات کی پیداوار

1.3225

139.1

112.9

155.2

94.9

-18.8

-38.9

15

چمڑے اورمتعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.5021

115.0

104.2

122.6

88.9

-9.4

-27.5

16

فرنیچر کو چھوڑ کر لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی پیداوار، اسٹاں اور پلیٹنگ کے سامانوں کی پیداوار

0.1930

104.9

105.7

115.8

77.5

0.8

-33.1

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی پیداوار

0.8724

92.0

71.1

93.2

63.8

-22.7

-31.5

18

ریکارڈنگ میڈیا کی چھپائی اور ری پروڈکشن

0.6798

85.3

68.4

90.2

60.9

-19.8

-32.5

19

کاک اور ریفائنڈ  پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

11.7749

129.0

124.9

125.8

104.4

-3.2

-17.0

20

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی پیداوار

7.8730

120.2

120.4

118.9

110.2

0.2

-7.3

21

فارما سیوٹیکلس، ادویاتی کیمیکل اور بوٹانیکل مصنوعات کی پیداوار

4.9810

228.3

226.4

216.9

216.6

-0.8

-0.1

22

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.4222

98.4

105.1

101.5

89.3

6.8

-12.0

23

 دیگر غیر دھات معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

4.0853

117.1

112.9

118.8

94.3

-3.6

-20.6

24

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

12.8043

160.5

162.5

157.2

135.1

1.2

-14.1

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر گڑھے دھات مصنوعات کی پیداوار

2.6549

87.6

89.4

91.1

70.0

2.1

-23.2

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی پیداوار

1.5704

135.7

114.8

162.7

112.6

-15.4

-30.8

27

بجلی کے آلات کی پیداوار

2.9983

114.8

114.9

106.8

81.2

0.1

-24.0

28

مشینری اور آلات  این ای سی کی پیداوار

4.7653

108.3

102.5

108.2

79.1

-5.4

-26.9

29

 موٹر گاڑی، ٹریلروں اور سیمی ٹریلروں کی پیداوار

4.8573

99.2

100.1

104.1

67.8

0.9

-34.9

30

دیگر ٹرانسپورٹ آلات کی پیداوار

1.7763

139.5

140.1

142.5

101.0

0.4

-29.1

31

فرنیچر کی پیداوار

0.1311

197.8

146.1

198.8

128.5

-26.1

-35.4

32

دیگر پیداوار

0.9415

65.4

65.8

82.9

51.8

0.6

-37.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

 کانکنی

14.3725

112.7

104.5

101.9

89.2

-7.3

-12.5

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

130.6

128.4

129.5

107.1

-1.7

-17.3

35

بجلی

7.9943

139.9

144.8

161.8

154.4

3.5

-4.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عام اشاریہ

100.00

128.8

126.3

128.1

108.3

-1.9

-15.5

* نومبر2020 کے لئے اعداد وشمار فوری  تخمینہ ہے

 

 

 

 

 

 

 

 

صنعتی پیداوار کا  اشاریہ- استعمال پر مبنی

(بنیاد2011-12=100)

 

ابتدائی  اشیاء

 سرمایہ اشیاء

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی  اشیاء

صارف کی ٹکاؤ اشیاء

صارف کی  غیرٹکاؤ اشیاء

مہینہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

2019-20

2020-21

اپریل

125.8

92.4

96.2

7.0

123.7

44.6

135.0

20.3

127.1

5.5

140.0

72.7

مئی

131.9

106.0

103.9

35.4

138.8

83.7

145.0

88.4

133.8

39.7

149.8

135.3

جون

127.8

109.3

101.9

63.8

136.5

108.2

140.6

114.9

120.0

78.2

138.0

147.5

جولائی

128.1

114.3

91.8

70.9

140.4

125.4

140.1

128.6

130.3

99.4

146.6

149.3

اگست

121.9

108.8

88.7

75.9

135.9

129.4

130.7

130.7

122.0

109.5

144.4

140.0

ستمبر

113.8

112.1

91.4

90.2

134.1

132.8

127.6

130.8

122.5

126.7

144.0

147.5

اکتوبر

121.7

117.8

88.5

91.6

136.4

139.2

129.9

142.8

113.3

133.7

138.6

148.5

نومبر

124.5

121.3

91.1

84.6

140.9

136.7

134.5

135.5

116.7

115.9

150.2

149.1

دسمبر

129.6

 

93.7

 

146.9

 

146.4

 

117.3

 

158.1

 

جنوری

133.4

 

102.4

 

146.8

 

146.7

 

124.0

 

158.3

 

فروری

131.0

 

97.4

 

145.8

 

145.0

 

117.3

 

153.4

 

مارچ

134.4

 

72.6

 

125.7

 

117.6

 

83.2

 

121.7

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- نومبر

124.4

110.3

94.2

64.9

135.8

112.5

135.4

111.5

123.2

88.6

144.0

136.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران اضافہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نومبر*

-0.2

-2.6

-8.9

-7.1

17.2

-3.0

-0.7

0.7

-1.4

-0.7

1.1

-0.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- نومبر

0.1

-11.3

-11.7

-31.1

10.3

-17.2

-2.4

-17.7

-6.6

-28.1

3.5

-5.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* نومبر 2020 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینہ ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ:اگست2020 اور اکتوبر 2020 کے مہینوں کے لئے  اشاریہ اپ ڈیٹ کئے گئے پیداواری ڈیٹا کو شامل کرتے ہیں۔

 

بیان۔4 : صنعتی پیداوار کا اشاریہ- (2 عددی سطح)

(بنیاد2011-12=100)

صنعت

تفصیل

وزن

اپریل 20

مئی 20

جون20

جولائی20

اگست20

ستمبر20

اکتوبر20

نومبر20

کوڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنوعات کی پیداوار

5.3025

94.3

98.0

102.7

111.0

107.1

110.6

113.6

134.5

11

مشروبات کی پیداوار

1.0354

7.2

54.9

83.9

78.9

76.8

84.2

82.4

85.5

12

تمباکو مصنوعات کی پیداوار

0.7985

0.3

40.7

91.6

102.0

84.2

87.1

87.9

86.5

13

کپڑے کی پیداوار

3.2913

11.0

40.2

63.1

93.9

96.6

103.2

109.3

108

14

ملبوسات کی پیداوار

1.3225

9.7

62.6

105.9

112.5

113.8

121.7

119.9

112.9

15

چمڑے اورمتعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.5021

1.7

52.4

99.7

110.7

106.0

121.6

115.1

104.2

16

فرنیچر کو چھوڑ کر لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی پیداوار، اسٹاں اور پلیٹنگ کے سامانوں کی پیداوار

0.193

4.7

39.6

74.0

83.0

85.5

116.4

110.7

105.7

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی پیداوار

0.8724

21.7

50.3

82.9

67.0

79.0

65.9

72.4

71.1

18

ریکارڈنگ میڈیا کی چھپائی اور ری پروڈکشن

0.6798

23.1

52.6

70.2

68.5

65.4

68.3

70.3

68.4

19

کاک اور ریفائنڈ  پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

11.7749

87.7

95.9

104.5

109.4

100.6

103.2

109.3

124.9

20

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی پیداوار

7.873

53.0

95.9

117.3

122.2

118.9

125.4

128.1

120.4

21

فارما سیوٹیکلس، ادویاتی کیمیکل اور بوٹانیکل مصنوعات کی پیداوار

4.981

93.6

234.3

237.1

243.1

221.9

236.9

239.2

226.4

22

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.4222

29.4

69.5

91.6

100.6

98.8

107.8

111.2

105.1

23

 دیگر غیر دھات معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

4.0853

16.9

91.2

110.4

105.4

96.2

103.9

117.2

112.9

24

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

12.8043

40.3

103.2

131.5

153.1

162.9

158.1

169.0

162.5

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر گڑھے دھات مصنوعات کی پیداوار

2.6549

3.7

44.2

67.3

82.0

83.9

92.2

97.0

89.4

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی پیداوار

1.5704

12.6

64.5

114.8

144.9

146.3

151.9

150.8

114.8

27

بجلی کے آلات کی پیداوار

2.9983

5.6

31.6

61.7

82.6

94.4

126.5

132.1

114.9

28

مشینری اور آلات  این ای سی کی پیداوار

4.7653

9.1

44.6

80.2

85.6

92.6

108.3

109.6

102.5

29

 موٹر گاڑی، ٹریلروں اور سیمی ٹریلروں کی پیداوار

4.8573

0.7

20.7

53.7

73.5

85.0

98.8

109.6

100.1

30

دیگر ٹرانسپورٹ آلات کی پیداوار

1.7763

0.2

22.8

72.3

108.4

133.5

162.4

168.3

140.1

31

فرنیچر کی پیداوار

0.1311

1.4

60.5

144.8

157.0

181.1

169.4

167.4

146.1

32

دیگر پیداوار

0.9415

10.7

28.6

51.7

50.0

56.2

67.5

83.7

65.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

 کانکنی

14.3725

78.8

87.6

85.7

87.5

84.0

87.6

98.2

104.5

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

42.1

84.4

107.1

118.5

118.7

125.7

131.5

128.4

35

بجلی

7.9943

125.6

150.6

156.2

166.3

162.7

166.4

162.2

144.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عام اشاریہ

100

54.0

90.2

107.9

117.9

117.2

123.5

129.2

126.3

نوٹ: ستمبر 2020 اور اکتوبر 2020 کے لیے اعدادوشمار عارضی ہیں۔

 

******

 

ش  ح ۔ق ت۔ ر ض

U-NO.344


(Release ID: 1688215) Visitor Counter : 208


Read this release in: Tamil , Manipuri , English , Hindi