وزارت اطلاعات ونشریات

بنگلہ دیش-51ویں آئی ایف ایف آئی کے لئے مرکزِ نگاہ ملک

Posted On: 10 JAN 2021 10:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  11 جنوری2021: بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول نے آج اس ایڈیشن  کے مرکزنگاہ ملک کا اعلان کیاہے ۔ 51ویں آئی ایف ایف آئی  کے لئے مرکزِ نگاہ  ملک بنگلہ دیش ہے۔ 51ویں  آئی ایف ایف آئی کے اس سیکشن میں   4 فلموں کی نمائش ہوگی۔

1۔تنویر مکمل کی’ جیبون دھولی‘

2۔زاہدالرحیم انجان کی’ میگھ ملّار ‘

3۔رُبیّہ حسین  کی ’انڈرکنسٹرکشن ‘

4۔نوہاش ہمایوں، سیداحمدشوقی، راحت رحمان جوائے ، این ڈی ربیع العالم ، غلام کبریا فاروقی ، میر مکرم حسین ،تنویر احسان ، محمد الاسلام  ،عبداللہ النور  ،کرشنندو چٹوپادھیائے  اور سیدصالح احمد سبحان کی ’سنسئیر لی یورس ، ڈھاکہ‘۔

*************


 

 

  م ن۔ف ا ۔رم

 

U- 258



(Release ID: 1687571) Visitor Counter : 131