صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 ویکسین کی شروعات


ڈاکٹر ہرش وردھن تمل ناڈو میں مشق کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کے لیے کل وہاں کا دورہ کریں گے

Posted On: 07 JAN 2021 5:01PM by PIB Delhi

نئی دہلی،07 جنوری ، 2021 / جیساکہ ملک میں کووڈ – 19 ویکسین شروع کرنے کے لے تیاریاں جاری ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن کل تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں ڈاکٹر ہرش وردھن متعلقہ جگہوں پر مشق کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی تیاری کے لیے پورے ملک میں بڑے پیمانے پر مشق کی جا رہی ہے۔ یہ مشک 33 ریاسوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 736 ضلعوں میں کی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر ہرش وردھن چنگل پٹو میں ٹیکہ کاری مرکز کا دورہ کریں گے۔ وہ ان جگہوں کے دورے کے بعد چنگل پٹو میں  ہندوستان بائی ٹیک لمیٹڈ کیمپس جائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

07.01.2021

U –195


(Release ID: 1687249) Visitor Counter : 154